بے ہوش ہونے والی بکریاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک بکری اس بیماری کے باعث بے ہوشی کے وقت

بے ہوش ہونے والی بکریوں (Fainting Goats)کو مائیوٹونک بکریاں بھی کہا جاتا ہے۔ یہ بکریاں ایک مخصوص بیماری کا شکار ہوتی ہیں اور اسی وجہ سے بے ہوش ہو جاتی ہیں۔ اس جنیاتی بیماری میں بکریوں کے پٹھے ٹینشن کے باعث تین سیکنڈ کے لیے اکڑ جاتے ہیں اور یہ نیچے گر کر بے ہوش ہو جاتی ہیں اور پھر کھڑی ہوجاتی ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]