سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
فائل:SSUET Logo.jpg
شعارعَلَّمَ الْإِنسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ
اردو میں شعار
He (Allah) has taught man that which he knew not.
قسمنجی جامعہ
قیام1993ء (1993ء)
بانیظل احمد نظامی
چانسلرجاوید انور
طلبہ~6000
مقامکراچی، ، پاکستان
رنگاودا, Gold, زیتونی    
وابستگیاںہائر ایجوکیشن کمیشن, پاکستان انجینئرنگ کونسل
ویب سائٹwww.ssuet.edu.pk

سرسید یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی (انگریزی: Sir Syed University of Engineering and Technology) کراچی پاکستان کی نجی شعبے میں قائم سائنسی و انجینئری کے شعبے کی جامعہ ہے جسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابقہ طالب علموں کی تنظیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن پاکستان نے 1993ء میں قائم کیا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sir Syed University of Engineering and Technology"