گپی مچھلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گپی مچھلی guppy fish یہ دنیا میں سب سے وسیع پیمانے پر پالی جانے والی مچھلی ہے اور یہ سب سے زیادہ مقبول میٹھے پانی کی بچے جننے والی ایکوریم مچھلیوں کی نسل میں سے ہے اس کو ملین اور رینبو مچھلی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اس مچھلی کو ڈینگی کی روک تھام کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ یہ پانی میں مچھروں کے انڈے کھاتی ہے۔