تبادلۂ خیال:خواص

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو وکی پیڈیا پر یہ صفحہ مطلوب صفحات (درخواست شدہ مضامین) میں موجود تھا اور اس کے اعداد و شمار کے مطابق یہ 111 دفعہ لنک کیا گیا ہے اس لیے راقم نے یہ بنایا ہے۔--نوید احمد اندلسی 16:59, 15 ستمبر 2011 (UTC)

  • زیادہ تر روابط کیمیائی مرکبات کے صفحات سے ہیں۔ یہ صفحہ اس کے لیے موزوں نہیں۔ --کاشف عقیل 17:33, 15 ستمبر 2011 (UTC)