خاموش چیخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
”خاموش چیخ“ یا ”گونگی چیخ“
The Silent Scream
1984 کا اصل وی ایچ ایس کور
ہدایت کارجیک ڈوان ڈابنر
پروڈیوسرجیک ڈوان ڈابنر، ایگزیکٹو پروڈیوسر ڈونلڈ ایس سمتھ
تحریرڈونلڈ ایس سمتھ، کروسیڈ فار لائف کے بانی[1]
راویبرنارڈ ناتھنسن
موسیقیجیمز گیبرئل سٹیپچ
سنیماگرافیروجر بولر
ایڈیٹرڈین آر فراؤٹس
تقسیم کارامریکن پورٹریٹ فلمز
تاریخ نمائش
  • 1984ء (1984ء)
دورانیہ
28 منٹ
ملکیو ایس اے
زبانانگریزی

خاموش چیخ یا گونگی چیخ 1984ء میں امریکا میں بنائی گئی ڈاکیومنٹری اور تعلیمی فلم ہے۔ یہ فلم اسقاط حمل کے خلاف بنائی گئی تھی۔ اس فلم میں ابارشن کے دوران ایک بچی کی حالت کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ابارشن کے دوران پیدا ہونے والی جنین کو ختم کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "innocent blood"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:NRTLC سانچہ:Bernard Nathanson