جامعہ الکرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامعہ الکرم برطانیہ میں قائم ایک معروف مسلم تعلیمی ادارہ ہے جو اہلسنت حنفی مسلک کی ترجمانی کرتا ہے۔

بانی و مہتمم[ترمیم]

جامعہ الکرم کے بانی و مہتمم محمد امداد حسین پیرزادہ ہیں جنھوں اسے 1985ء میں قائم کیا

اہمیت[ترمیم]

یہ ادارہ برطانوی مسلمانوں کی تعلیمی اور سماجی ضروریات کو پورا کر رہا ہے جو علما کرام کوجدید دور، مغربی ثقافت کے چیلنجوں سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ اسلامی روایات اور ثقافتی ورثہ کی حفاظت بھی کر رہ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "جامعہ الکرم"۔ 26 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2017