کازیرانگا نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کازیرانگا نیشنل پارک
Kaziranga Rashtriya Udyaan
مقامگولا گھاٹ ضلع and ناگاؤں ضلع, آسام
قریب ترین شہرگولا گھاٹ, ناگاؤں
رقبہ430 کلومیٹر2 (170 مربع میل)
عالمی  ثقافتی ورثہWorld Heritage Place by UNESCO since 1985

کازیرانگا نیشنل پارک (آسامی زبان: কাজিৰঙা ৰাষ্ট্ৰীয় উদ্যান, pronounced سانچہ:IPA-as) آسام، بھارت میں واقع ہے۔ یہاں گینڈوں کی شکاریوں سے حفاظت کے لیے انتہائی اقدامات کیے ہوئے ہیں۔ اس پارک کی سیکورٹی گارڈ کو کھلی چھوٹ ہے کہ گینڈوں کے شکاریوں کو دیکھتے ہی گولی مار دیں، جس کے لیے سیکورٹی گارڈز کو قانونی تحفظات بھی حاصل ہیں۔ پارک کے گارڈ پچھلے تین سالوں میں 50 مبینہ شکاریوں کو ہلاک کر چکے ہیں، اس کے برعکس اس عرصے میں شکار ہونے والے گینڈوں کی تعداد مرنے والے شکاریوں کی تعداد سے کہیں کم ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

Kaziranga National Park سفری راہنما منجانب ویکی سفر سانچہ:Kaziranga National Park سانچہ:Protected areas of Assam


سانچہ:Tiger Reserves Of India سانچہ:North East India