بہرام پاشا مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بہرام پاشا مسجد
بنیادی معلومات
مذہبی انتسابسنی اسلام
ملکترکیہ
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرMosque
تاریخ تاسیس971ھ980ھ
1564ء1572ء

بہرام پاشا مسجد (ترکی: بہرام پاشا جامع) دیار بکر میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے جو سولہویں صدی عیسوی کے نصفِ اول کے بعد تعمیر کی گئی۔

تاریخ/ ہیئت عمارت[ترمیم]

بہرام پاشا مسجد کی بنیاد دیاربکر کے گورنر بہرام پاشا کے حکم سے 971ھ مطابق 1564ء میں رکھی گئی اور اِس مسجد کی تعمیر 980ھ مطابق1572ء میں9 سال کی مدت میں پایہ تکمیل کو پہنچی۔ مسجد کی عمارت سیاہ سنگ مرمر سے تعمیر کی گئی ہے۔ عثمانی طرز تعمیر کے حوالے سے یہ مسجد دیار بکر میں نمایاں تاریخی حیثیت کی حامل ہے۔ مسجد کی محرابیں بلند ہیں جو صحن سے ملحق ہیں اور اِن محرابوں کے عین اوپر گنبد تعمیر کیے گئے ہیں۔[1] دیار بکرمیں تعمیر کی جانے والی تاریخی عمارت میں سیاہ سنگ مرمر بہت کم استعمال کیا گیا ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 13 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2017 
  2. "Diyarbakır escort | Diyarbakır bayan escort | Diyarbekir eskort"۔ 27 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2017