دارالمدینہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دار المدینہ
Dar-ul-Madinah (Islamic School System)
مقام
پاکستان پاکستان
معلومات
قسمدنیاوی تعلیم
مذہبی الحاقاسلام
بانیدعوت اسلامی
حیثیتفعال
کلیدی شخصیاتمحمد الیاس قادری، محمد عمران عطاری
Years taughtمعلومات
 • نرسری3 سال 5 ماہ
 • پرائمری5 سال 5 ماہ
 • مڈل10 سال 5 ماہ
جنسبچے اور بچیاں
عمر کی حدعمر کی حد
شاخوں کی تعداد43
ویب سائٹ

دار المدینہ دعوت اسلامی کے چلنے والے اسکولوں کا ایک بڑا سلسلہ ہے۔ جو پاکستان (پنجاب و سندھ)، بھارت (ناگپور و ممبئی)، سری لنکا، یوکے اور امریکا میں چل رہے ہیں۔ اس کا صدر دفتر کراچی، پاکستان میں ہے اور اس کی پاکستان و بیرون پاکستان میں اب تک 43 شاخیں کھل چکی ہیں۔ ان اسکوں میں انگریزی کو ذریعہ تعلیم بنایا گیا ہے، جبکہ قرآن پاک و دیگر مذہبی تعلیم کا بھی نصاب ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]