روہنٹن مستری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روہنٹن مستری
معلومات شخصیت
پیدائش 3 جولا‎ئی 1952ء (72 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ٹورانٹو
سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم English studies اور فلسفہ،ریاضی اور معاشیات  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے،بی اے  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سچ آ لانگ جانری،  آ فائن بیلنس  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دولت مشترکہ رائٹرز اعزاز (1996)[6]
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ[7]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ہندوستانی نژاد کینڈین ناول نگار۔ جو نہ صرف کینیڈا کے ادبی حلقوں میں نامی گرامی ادیب کے طور پر جانے جاتے ہیں بلکہ بین الاقوامی ادب میں بھی ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔

بمبئی کے ایک پارسی گھرانے میں پیدا ہوئے اور انیس سو پچھتر میں کینیڈا چلے آئے- ان کے دو ناول بوکر پرائز کے حتمی مقابلے میں شامل ہوئے۔ ان کا تیسرا ناول فیملی میٹرز بھی بوکر ایوارڈ کی کمیٹی کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ روہنٹن مستری کے ناولوں اور کہانیوں کے موضوعات و کردار ہندوستان اور بالخصوص بمبئی سے متعلق ہوتے ہیں۔

مستری کینیڈا کا سب سے بڑا اعزاز ’گورنر جنرل ادبی ایوارڈ‘ اپنے ناول ’سچ اے لانگ جرنی‘ پر حاصل کر چکے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rohinton-Mistry — بنام: Rohinton Mistry — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mistry-rohinton — بنام: Rohinton Mistry — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. بنام: Rohinton Mistry — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000025774 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12200439x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/138031715
  6. https://web.archive.org/web/20071023223729/http://www.commonwealthfoundation.com/uploads/documents/Regional%20Winners%201987-20071.pdf
  7. Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/rohinton-mistry/
  8. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/family-matters — اخذ شدہ بتاریخ: 14 نومبر 2022
  9. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/a-fine-balance — اخذ شدہ بتاریخ: 14 نومبر 2022
  10. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/such-a-long-journey