نور الامین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نور الامین
(بنگالی میں: নুরুল আমিন ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 جولا‎ئی 1893ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برہمنباریا ضلع  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 اکتوبر 1974ء (81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مزار قائد  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت مسلم لیگ  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
قائد حزب اختلاف (پاکستان)   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 جولا‎ئی 1967  – 7 دسمبر 1970 
فاطمہ جناح 
خان عبد الولی خان 
وزیر اعظم پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
7 دسمبر 1971  – 20 دسمبر 1971 
ملک فیروز خان نون 
ذوالفقار علی بھٹو 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  جنگ مخالف کارکن  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نور الامین (بنگالی: নূরুল আমীন) (پیدائش: 15 جولائی 1893ء، وفات: 2 اکتوبر 1974ء) آٹھویں پاکستان کے وزیر اعظم تھے۔ ان کا تعلق مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) سے تھا۔ ان کا دورِ وزارتِ عظمیٰ 7 دسمبر 1971ء سے 20 دسمبر 1971ء تک رہا۔ نور الامین پاکستان مسلم لیگ مشرقی پاکستان کے رہنما تھے۔ آپ بنیادی طور پر قانون دان تھے۔ مشرقی پاکستان کے حالات کا آپ کو بہت دکھ تھا اور آپ چاہتے تھے کہ پاکستان قائم رہے۔ کہا جاتا ہے کہ یحییٰ خان جب ڈھاکہ کی شکست کو ابھی چھپا رہا تھا تو اس نور الامین نے کہا تھا کہ 'ڈھاکہ میں شکست ہو چکی ہے۔ مشرقی پاکستان ہاتھ سے نکل گیا ہے اور تم عیاشیاں کر رہے ہو'[حوالہ درکار]۔

بنگلہ دیش بننے کے بعد نور الامین مغربی پاکستان ہی میں رہے اور 1974ء میں وفات پائی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

سیاسی عہدے
ماقبل  وزیراعلٰی مشرقی بنگال
1948 – 1954
مابعد 
ماقبل  وزیراعظم پاکستان
1971
مابعد