معبد کنول

متناسقات: 28°33′12″N 77°15′31″E / 28.553325°N 77.258600°E / 28.553325; 77.258600
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معبد کنول
لوٹس ٹیمپل کا مکمل نظارہ
معبد کنول is located in دہلی
معبد کنول
شہر کے نقشے میں
عمومی معلومات
قسمعبادت گاہ
معماری طرزاظہاریت پسند
مقامنئی دہلی، بھارت
متناسقات28°33′12″N 77°15′31″E / 28.553325°N 77.258600°E / 28.553325; 77.258600
اونچائی34.27 میٹر (112.4 فٹ)
ابعاد
قطر70 میٹر (230 فٹ)
تکنیکی تفصیلات
ساختی نظامConcrete frame and precast concrete ribbed roof
ڈیزائن اور تعمیر
معمارفریبرز صہبا
ساختی انجینئرفلنٹ اینڈ نیل
دیگر معلومات
بیٹھنے کی گنجائش1،300 افراد کی

معبد کنول یا کنول مندر یا لوٹس ٹیمپل (ہندی: कमल मंदिर، ”کمل مندر“) ایک مشرق الاذکار جو نئی دہلی، بھارت میں واقع ہے۔ یہ دسمبر 1986ء کو تعمیر کیا گیا اور اس کی تعمیر پر 10 ملین امریکی ڈالر کی لاگت آئی تھی۔[1] اپنی پھول نما شکل کے لیے جانا جاتا ہے، یہ شہر کی مشہور و معروف سیاحتی جگہ بن چکی ہے۔ دیگر تمام بہائی مشرق الاذکار کی طرح لوٹس ٹیمپل بھی مذہب یا کسی بھی دوسرے عقیدے کا فرق کیے بغیر ہر خاص و عام کے لیے کھلا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Achievements of the Seven Year Plan" (PDF)۔ بہائی نیوز۔ جولائی 1987۔ صفحہ: 3۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 ستمبر 2017ء