ویرسی واہن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
تحصیلجلہ جیم
بلندی133 میل (436 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

' ویرسی واہن (Wairsi Wahin) جنوبی پنجاب، پاکستان میں جلہ جیم یا تحصیل جلہ جیم، ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]

زبان[ترمیم]

مقامی آبادی کے 98 فیصد لوگوں کی مادری زبان سراٸیکی ہے، جبکہ صرف 2 فیصد پنجابی مہاجر تقسیم ہند کے بعد اس یو سی میں ہجرت کر کے آباد ہوٸے اور وہ بھی یہاں پر سراٸیکی بالکل مقامی لوگوں کیطرح بولتے ہیں جبکہ اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]