کروڑ پتیوں کی ہجرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2015ء اور 2016ء میں کروڑ پتی افراد کے ایک ملک سے دوسرے ملک منتقل ہو جانے کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ یہ لوگ فرانس، چین، برازیل، انڈیا اور ترکی میں مطمئن نہیں تھے اور اپنا ملک چھوڑ کر چلے گئے۔ اس کے برعکس آسٹریلیا، امریکا، کینیڈا، متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ وہ ممالک ہیں جہاں جا کر یہ لوگ آباد ہوئے۔[1]

کروڑ پتیوں کا اخراج[ترمیم]

وہ ممالک جہاں سے کروڑ پتی افراد خارج ہوئے درج ذیل ہیں

ملک 2016ء 2015ء
 فرانس 12,000 افراد 10,000 افراد
 چین 9,000 افراد 9,000 افراد
 برازیل 8,000 افراد 2,000 افراد
 بھارت 6,000 افراد 4,000 افراد
 ترکیہ 6,000 افراد 1,000 افراد

کروڑ پتی افراد کی منزل[ترمیم]

وہ ممالک جہاں جا کر کروڑ پتی افراد بسنا پسند کرتے ہیں درج ذیل ہیں۔

ملک 2016ء 2015ء
 آسٹریلیا 11,000 افراد داخل ہوئے 8,000افراد داخل ہوئے
 ریاستہائے متحدہ 10,000 افراد داخل ہوئے 7,000افراد داخل ہوئے
 کینیڈا 8,000 افراد داخل ہوئے 5,000افراد داخل ہوئے
 متحدہ عرب امارات 5,000 افراد داخل ہوئے 3,000افراد داخل ہوئے
 نیوزی لینڈ 4,000 افراد داخل ہوئے 2,000افراد داخل ہوئے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]