دہلی قومی دارالحکومت علاقہ کے قصبوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دہلی قومی دارالحکومت علاقہ (National Capital Territory of Delhi) بھارت کی ایک یونین علاقہ ہے۔

مندرجہ بھارت کی مردم شماری کے مطابق علاقے کے تحت تسلیم شدہ شہروں کی ایک فہرست ہے۔

قصبہ آبادی (2001) آبادی (2011)
دہلی 9,817,439
نجف گڑھ 9,011,500
نیرلا 501,511
نئی دہلی 294,783
سلطان پور ماجرا 163،716
کیراری سلیمان نگر 153،874
بھالسوا جہانگیر پور 151،427
نانگلوئی 150،371 205،596
کراول نگر 148،549
ڈالو پورہ 132،628
دہلی چھاؤنی 124،452
دیولی 119،432
گوکل پور 90،564
مصطفی آباد 89،117
حاستسل 85،848
بوڑاڑی 69،182
گھرولی 68،978
چلا سرودا بانگر 65،969
تاج پل 58،220
جعفر آباد، دہلی 57،460
پوتھ کلاں 50،587
Mandoli 103,165 120,417[1]

ماخذ:[2]

حوالہ جات[ترمیم]