اے ڈی اظہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اے ڈی اظہر
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اردو میں: احمد الدین اظہر ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 18 اپریل 1900ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیالکوٹ ،  برطانوی پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 فروری 1974ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن گورا قبرستان، کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل غزل ،  نظم   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت حکومت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

اے ڈی اظہر (پیدائش: 18 اپریل، 1900ء - وفات: 24 فروری، 1974ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر اور سول سرونٹ تھے۔

حالات زندگی[ترمیم]

اے ڈی اظہر 18 اپریل، 1900ء میں سیالکوٹ، صوبہ پنجاب، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے[1][2][3]۔ ان کا اصل اور پورا نام احمد الدین اظہر تھا۔ وہ متعدد اعلیٰ حکومتی مناصب پر فائز رہے، اس کے ساتھ سنجیدہ اور فکاہیہ شاعری کا سلسلہ بھی ساتھ ساتھ جاری رکھا۔ ان کے کلام کے تین مجموعے لذتِ آوارگی، گریہ پنہاں اور احوالِ واقعی کے نام سے شائع ہو چکے ہیں۔[2]

تصانیف[ترمیم]

  • لذتِ آوارگی
  • گریہ پنہاں
  • احوالِ واقعی

نمونۂ کلام[ترمیم]

متفرق اشعار

تھا جس پہ ناز کبھی،اب وہ آرزو نہ رہی نیازِ عشق کی پہلی سی آبرو نہ رہی
تو خواب ہی میں سہی،آ کے خود جواب تو دے بُجھی بُجھی سی مری آرزو کو آب تو دے

وفات[ترمیم]

اے ڈی اظہر 24 فروری، 1974ء کو کراچی، پاکستان میں وفات پاگئے۔ وہ کراچی کے گورا قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔[1][2][3] ان کے فرزند اسلم اظہر پی ٹی وی کے بانیوں میں سے ہیں،

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اے ڈی اظہر، سوانح و تصانیف ویب، پاکستان
  2. ^ ا ب پ عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 387
  3. ^ ا ب ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، لاہور، اردو سائنس بورڈ، لاہور، 2006ء، ص 186