عالمی یوم سماجی انصاف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالمی یوم سماجی انصاف
باضابطہ نامWorld Day of Social Justice
منانے والےاقوام متحدہ کے رکن ممالک
آغاز20 فروری 2009ء
تاریخ20 فروری
تکرارسالانہ

عالمی یوم سماجی انصاف (انگریزی: World Day of Social Justice) ہر سال دنیا بھر 20فروری کو منایا جاتا ہے۔ اِس دن کو منانے کا مقصد بین الاقوامی برادری کی طرف سے غربت کے خاتمے اور روزگار کے بھرپور اوریکساں مواقع پیدا کرنے پر کیے گئے اقدامات کو اُجاگر کرنا ہے۔ نومبر 2007ء میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے قرارداد منظور کرتے ہوئے 20 فروری کو باقاعدہ طور پر اِس دن کو منانے کا اعلان کیا اور 2009ء میں پہلی مرتبہ اِس دن کو بین الاقوامی سطح پر منایا گیا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]