عالمی یوم شادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالمی یوم شادی
باضابطہ نامWorld Marriage Day
آغاز1982ء
تاریخفروری کا دوسرا اتوار
تکرارسالانہ

عالمی یوم شادی (انگریزی: World Marriage Day) تجدید محبت کے جذبات کے ساتھ ہر سال دنیا بھر میں فروری کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے۔ عالمی یوم شادی منانے کا مقصد اِس بات کو تسلیم کرنا بھی ہے۔ کہ میاں بیوی نہ صرف خاندان کے سربراہ ہیں۔ بلکہ معاشرے کی بنیادی اِکائی کی حیثیت رکھتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]