رمضان بے وس
رمضان بے وس | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | محمد رمضان | |
قلمی نام | فرید نازکی | |
تخلص | بے وس | |
ولادت | 1905ء [[سیت ]ور]] | |
ابتدا | مظفر گڑھ، پاکستان | |
وفات | 1966ء مظفر گڑھ (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، سرائیکی | |
تعداد تصانیف | پانچ | |
تصنیف اول | محمدی انوار | |
تصنیف آخر | شامت اعمال | |
معروف تصانیف | محمدی انوار (مدحیات)، پھل بہشتی، دُعا حصول، احوال زمانہ، شامت اعمال | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
رمضان بے وس سرائیکی ادب میں نمایا ں مقام رکھتے ہیں۔
نام[ترمیم]
بے وس جن کا اصل نام محمد رمضان فرید نازکی تھا۔ والد کا نام مولوی اللہ بخش ہے
ولادت[ترمیم]
بے وس 1905ء میں سیت پور مظفر گڑھ پاکستان پیدا ہوئے۔
وفات[ترمیم]
رمضان بے وس نے 1966ء میں انتقال کیا۔[1]
مجموعہ کلام[ترمیم]
- محمدی انوار (مدحیات)* پھل بہشتی،
- دُعا حصول
- احوال زمانہ،
- شامت اعمال آپ کی شائع شدہ کتب ہیں جبکہ کچھ کلام غیر مطبوعہ بھی ہے۔ - [2]