مدرسہ اسلامیہ خیر المعاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مدرسہ اسلامیہ عربیہ خیر المعاد ملتان میں مولانا حامد علی خان (1906ء تا 1980ء) کی قائم کردہ ایک اسلامی دینی درس گاہ ہے۔ انھوں نے اوائل 1959ء میں وہ ملتان کی طرف ہجرت کی اور اپنے ہی گھر میں تدریس کا آغاز کیا۔ 1960ء میں مدرسہ اسلامیہ عربیہ خیر المعاد۔ قلعہ کہنہ۔ قاسم باغ۔ ملتان قائم کیایہ جامعہ تنظیم المدارس اہل سنت سے ملحق ہے ۔[1] تنظیم الحفاظ و القرا خیر المعاد ملتان اور خانقاہ حامدیہ جامعہ خیر المعاد قلعہ کہنہ قاسم باغ کا حصہ ہیں

حوالہ جات[ترمیم]