کچرے کی نظامت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کچرے کا نظم سے رجوع مکرر)
کاٹھمنڈو، نیپال میں کچرے کے نظم کے متعلق انتظامات
اسٹاک ہوم، سویڈن میں کچرے کے نظم کے انتظامات

ترقی پزیر ممالک میں کئی اشیا ماحول کے کچرے کا حصہ بنتی ہیں۔ اس کے علاوہ صنعتیانے سے بھی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ ماہرینِ ماحولیات نے کچرے میں پڑنے والی اشیا کا جائزہ لینے کی ضرورت محسوس کی ہے، چاہے وہ ٹھوس، سیال یا گیاس کی شکل میں ہو۔ یہ کچرا مادے ماحول کو آلودہ کرتے ہیں۔ اس لیے تجویز کی گئی ہے کہ ہر قسم کے کچرے کی بے ضرر انداز میں نکاسی کی جائے یا مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے۔ اس عمل کو کچرے کا نظم (انگریزی: Waste Management) کہا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kapil Loomba, "Solid Waste Management:Prospects and Challenges", MERI Journal of Education, New Delhi, Volume XI, Number 2, October 2016, Pp 36-40.