جیا پربھا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جيا پربھا (پیدائش 1957) ایک بھارتی نقاد اور تیلگو ادب کی ممتاز شاعرہ ہیں۔ انھیں تیلگو ادبی تنقید اور شاعری کے میدان میں حقوق نسواں کی علمبردار تحریک کے لیے جانا جاتا ہے۔ ان کی نظموں کی توجہ خواتین کے موضوعات، ان کے مسائل اور اختیارات اور مسلمہ جنسی معیارات پر مرکوز ہوتی ہیں۔[1][2]

سوانح[ترمیم]

جيا پربھا کی پیدائش 29 جولائی 1957ء کو ہوئی تھی۔ انھوں نے اپنی ماسٹرز تعلیم تیلگو ادب میں اور پي ایچ ڈی کی ڈگری عثمانیہ یونیورسٹی سے تیلگو ڈراما کی ترقی اور حیثیت پر تحقیق کرکے حاصل کی۔[3]

وہ فی الحال سکندرآباد میں رہتی ہیں۔

تیلگو زبان میں ان کی ادبی تخلیقات[ترمیم]

  1. ది పబ్ ఆఫ్ వైజాగపట్నం
  2. యశోధరా వగపెందుకే
  3. చింతల నెమలి
  4. యుద్ధోన్ముఖంగా...
  5. క్షణ క్షణ ప్రయాణం
  6. ఇక్కడ కురిసిన వర్షం ఎక్కడి మేఘానిది?
  7. భావకవిత్వంలో స్త్రీ
  8. వలపారగించవమ్మ వనిత నీ-యలుక చిత్తమున కాకలివేసినది
  9. వామనుడి మూడోపాదం
  10. నాలుగో గోడ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Anna Kurian (2006-10-05)۔ Texts And Their Worlds - I Literature Of India An Introduction (بزبان انگریزی)۔ Foundation Books۔ ISBN 9788175963009۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2017  الوسيط |ISBN= و |isbn= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  2. Kakatiya Journal of English Studies (بزبان انگریزی)۔ Department of English, Kakatiya University.۔ 1994-01-01۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2017 
  3. "jayaprabha"۔ tramesh.tripod.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2016