جانباز جتوئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جانباز جتوئی
ادیب
پیدائشی نامغلام رسول خان
قلمی نامجانباز جتوئی
تخلصجانباز
ولادتجنوری 1924ء جتوئی
ابتدااوچ شریف، پاکستان
وفات1994ء جتوئی (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، سرائیکی
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولہواڑاں
تصنیف آخرارداساں
معروف تصانیف* سسی ، ہواڑاں ، تنواراں ، ارداساں
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

جانباز جتوئی سرائیکی شاعری کے بہت مشہور شاعر ہیں۔

نام[ترمیم]

ان کا قلمی نام جانباز جتوئی جبکہ اصل نام غلام رسول خان جتوئی اور ان کے والد سردار نصرت علی خان ہے

ولادت[ترمیم]

جانباز جتوئی کی پیدائش جنوری 1924ء جتوئی اُوچ شریف ,(پنجاب) پاکستان میں ہوئی۔

وفات[ترمیم]

17 دسمبر 1994ء کو وفات ہوئی ۔

نمونہ کلام[ترمیم]

  • کُچھ نہ تھیوی ڈھول کڈاھِیں
  • آوس میڈے کول کڈاھِیں۔[1]

تصنیفات[ترمیم]

  1. فضائل محمد
  2. سسی (2005ء)
  3. ہواڑاں (ستمبر2003ء/200 ص/شاعری)
  4. تنواراں (1989ء)
  5. ارداساں (1985ء)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جانباز جتوئی شخصیت فن شاعری، فداء الاحمدانی ،مُلتان، سرائیکی اکادمی رائیٹرز، 1968ء، 49 ص