پیٹر (شاہ قشتالہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیٹر (شاہ قشتالہ)
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 اگست 1334ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بورگوس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 مارچ 1369ء (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات تیز دار ہتھیار کا گھاؤ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تاج قشتالہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ نغمہ ساز ،  حاکم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات

پیٹر ((ہسپانوی: Pedro)‏; 30 اگست 1334 – 23 مارچ 1369) ظالم (ال ظالم) یا صرف (ال Justo) کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ وہ 1350 سے 1369تک کاسٹایل اور لیون کا بادشاہ تھا۔ وہ آءیوریا گھرانہ کی مرکزی شاخ کا آخری حکمران تھا۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

پیٹر سنتا ماریا لا ریئل دے لاس حویلجاس برگوس، سپین  کے دفاعی ٹاور میں پیدا ہوا تھا۔ اس کے والدین  الفانسو یازدهم اور پرتگال کی  ماریا  تھے[3]

چانسلر اور پرچہ نویس پیرو لوپز دے ایالا کے مطابق اس کی رنگت ہلکی، آنکھیں نیلی اور بال چمکدار سنہرے تھے۔  اس کا قد لمبا تھا (1.83 m) اور وہ کسرتی جسم کا مالک تھا۔ وہ طویل، سخت کام کے اوقات کا عادی تھا۔ وہ  تھوڑا سا توتلا اور عورتوں سے بہت محبت کرتا تھا۔ وہ اچھا پڑھا لکھا اور فنون لطیفہ، کا سرپرست اور اپنے ابتدائی سالوں میں وہ تفریح، موسیقی اور شاعری سے لطف اندوز  ہوتا  تھا۔

 پیٹر نے جب اپنی حکومت کا آغاز تو اس کی عمر قریبا سولہ سال کی تھی [4]

ابتدا میں وہ اپنی ماں اور اس کی پسندیدہ لوگوں کے زیر اثر رہا۔ اس کی شادی انگلینڈ کے  ایڈورڈ سوم کی بیٹی جوآن سے طے ہوئی۔ جب جوآن کاسٹایل کے لیے روانہ ہوئی تو دوران سفر وہ ایسے شہروں سے گذری جو سیاہ موت سے متاثر تھے۔ ان نے ان لوگوں کی وارننگ بھی نظر انداز کردی جنھوں نے اسے اپنے علاقوں میں داخل ہونے سے منع کیا تھا۔ جوآ ن جلد ہی بیمار ہو کے مر گئی۔

[5]

وہ اگرچہ پہلے اپنی ماں کے زیر اثر تھا تاہم البقروق وزیر کی حوصلہ افزائی کے ساتھ سب سے پہلے خود کو آزاد کیا۔ [6] ماریا ڈی پاڈلا کے وابستگی کے بعد اس ناے اس سے 1353 میں خفیہ شادی کر لی۔  ماریا اس کو البقروق کے خلاف کر دیا جو نتیجتا پرتگال فرار ہو گیا۔  [7]

نوٹ[ترمیم]

  1. http://www.britannica.com/EBchecked/topic/453601/Peter
  2. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2020
  3. Estow, Clara, Pedro the Cruel of Castile, 1350-1369, (BRILL, 1995), 30.
  4. Dillon, John Talbot.
  5. Estow, 11.
  6. وبط= ایک یا کئی گزشتہ جملے میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: David Hannay (1911ء)۔ "Peter (Pedro) s.v. Peter "the cruel""۔ $1 میں ہیو چشولم۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس 
  7. Storer, Edward.