جیاکومو البیریلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیاکومو البیریلی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1570ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1644ء (73–74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیاکومو البیریلی (پیدائش: 1600ء– وفات: 1650ء) اطالوی مصور تھا جس کی زندگی کا ایک طویل حصہ وینس میں گذرا۔ محققین کے مطابق البیریلی کا زمانہ حیات 1600ء سے 1650ء تک کا ہے۔

سوانح[ترمیم]

محققین کے مطابق البیریلی کی پیدائش 1600ء میں وینس میں ہوئی۔ البیریلی اطالوی مصور پالما ایل جیوانی کا شاگرد تھا، البیریلی نے 34 سال تک استاد کے ہمراہ مصوری کا کام کیا۔ اِس دوران البیریلی نے کئی تاریخی تصاویر تخلیق کیں۔ اوغنیتانیسی کے کلیسا کے لیے شبیہ یسوع تخلیق کی۔ اطالوی سوانح نگار کارلو ریدولفی کے مطابق البیریلی مجسمہ ساز بھی تھا۔ البیریلی کی عمر کا طویل حصہ وینس میں گذرا۔ غالباً 1650ء میں البیریلی کی وفات وینس میں ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]