انورہ تیمور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انورہ تیمور
معلومات شخصیت
پیدائش (1936-11-24) 24 نومبر 1936 (عمر 87 برس)
آسام، بھارت
تاریخ وفات 28 ستمبر 2020ء (84 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹیک فرنٹ
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیدہ انورہ تیمور (پیدائش: 24 نومبر 1936ء) انڈین نیشنل کانگریس کی آسام کی خاتون رہنما رہی ہیں۔ وہ 6 دسمبر 1980ء سے 30 جون 1981ء تک آسام کی وزیر اعلٰی رہ چکی ہیں۔

آسام کی تاریخ میں وہ واحد خاتون اور اقلیتی وزیر اعلی کے طور پر اپنی مفوضہ ذمے داری کو نبھایا ہے۔[2] بھارت کی تاریخ میں انورہ تیمور کسی بھی ریاست کی کی پہلی وزیر اعلٰی رہی ہے۔ ان کی وزارت اعلٰی کا دور اس وقت ختم ہوا جب ریاست کو چھ ماہ کے لیے صدر راج کے تحت رکھا گیا تھا۔ 1983ء سے 1985ء کے بیچ وہ اسی ریاست میں عوامی تعمیرات کی وزیر رہیں۔ 1991ء میں وہ آسام میں وزیر برائے زراعت بنائی گئیں۔ وہ آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹیک فرنٹ میں 2011ء میں شامل ہوئیں۔

تعلیم[ترمیم]

انورہ تیمور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے معاشیات میں آنرز کی ڈگری رکھتی ہیں۔[3][4][5]

ابتدائی کام[ترمیم]

انورہ تیمور شروع شروع میں دیبی چرن برُوعہ گرلز کالج میں معاشیات کی لیکچرر کے طور پر کام کیا۔

عوامی نمائندگی[ترمیم]

انورہ تیمور کو آسام اسمبلی (ایم ایل اے) کے لیے 1972ء، 1978ء، 1983ء اور 1991ء میں منتخب ہوئیں۔ 1988ء میں وہ بھارتی پارلیمان کے نامزد ہوئیں (راجیہ سبھا)[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.india.com/news/india/assams-lone-woman-chief-minister-syeda-anwara-taimur-passes-away-at-84-4155641/
  2. "Kudos to Mehbooba Mufti, but where are Kashmir's female politicians?"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2017 
  3. "Anwara Taimur - The First Lady CM of Assam - Sevendiary.com | Discover Northeast India - Culture, Lifestyle and Travel"۔ 13 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2017 
  4. Encyclopaedia of Scheduled Tribes in India: In Five Volume - P. K. Mohanty - Google Books
  5. http://www.amu.ac.in/pdf/Alumni.pdf
  6. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 19 دسمبر 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2017