البرتو سوشیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
البرتو سوشیو کی مصوری جو غالباً 1180ء سے 1190ء کے وسطی زمانہ میں بنائی گئی۔

البرتو سوشیو (بقیدِ حیات: بارہویں صدی عیسوی)  اطالوی مصور تھا جو فن قرون وسطیٰ میں اطالیہ کا نامور مصور شمار کیا جاتا تھا۔

سوانح[ترمیم]

سوشیو کا سال پیدائش اور سال وفات معلوم نہیں ہو سکا، غالباً اُس کی زندگی کا ایک طویل حصہ اطالیہ میں گذرا۔ سپولیتو کیتھڈرل کی ایک نقاشی پر سوشیو کا نام مندرج ہے جو 1187ء میں بنائی گئی تھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]