مشعل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مشعل پاک فوج کے زیرِ انتظام ادارہ ہے جو سوات کے علاقے گلی باغ میں قائم ہے جس کا مقصد گرفتار عسکریت پسندوں کو اسلامی علوم کے ساتھ انھیں ہنر مثلاً الیکٹریشین، پلمبرز اور کمپیوٹر آپریٹرز بننے کی تربیت دینا اور انھیں ایک عام شہری بنانا ہے۔ اس ادارے سے اب تک 1189 عسکریت پسند ذہنی تربیت اور ہنر سیکھ کر اپنے اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "سوات میں مزید 60 عسکریت پسند رہا کر دیے گئے" 
  2. طالبان قیدیوں کا شدت پسندی سے جدید تعلیم اور ہنرمندی تک کا سفر