تبادلۂ خیال صارف:Hammad

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرکائیو کی فہرست
  • میں گفتگو کو ایک ہی مقام پر رکھنا چاہتا ہوں۔ اگر آپ یہاں پر میرے لیے کوئی پیام چھوڑتے ہیں، تو ممکن ہے کہ میں اسی صفحے پر اس کا جواب دوں گا - جو میرا تبادلہ خیال ہے تاکہ گفتگو مکمل طور پر ایک ہی جگہ پر رہے۔
  • میں عموماً گفتگو ہٹاتا نہیں ہوں۔ میں آرکائیو میں جمع کرتا ہوں۔
تازہ گفتگو | وثق 1 | وثق 2 | وثق 3 | وثق 4 | وثق 5 |وثق 6 | وثق 7 |وثق 8 | وثق 9 | وثق 10 | وثق 11 | وثق 12 | وثق 13

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مختصر خاندانی حالات کو محمد بن عبداللہ میں ضم کرنے کی درخواست[ترمیم]

صفحہ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مختصر خاندانی حالات کو اگر محمد بن عبد اللہ میں ضم کر دیا جائے تو بہتر رہے گا۔ محمد بن عبد اللہ کو محفوظ کر دیا گیا ہے اس لیے میں اس میں ترمیم کرنے سے قاصر ریا ہوں۔ Mazharabbasjaffari (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:53، 23 جون 2019ء (م ع و)

@Hindustanilanguage اور Yethrosh: عزیزان، کیا کریں اس کا۔— ابن سعید تبادلہ خیال 17:09، 5 اگست 2019ء (م ع و)
میرے خیال سے انضمام کی تجویز اچھی ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:12، 5 اگست 2019ء (م ع و)
یہ کارِ خیر یترو صاحب کریں تو بہتر رہے گا۔— ابن سعید تبادلہ خیال 05:41، 6 اگست 2019ء (م ع و)

اربعین[ترمیم]

اربعین کو کل ہر سال کی طرح کل صفحہ اول پر لگا دیں--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:55، 17 اکتوبر 2019ء (م ع و)

اوہ! ابھی دھیان دیا۔ اب شاید لگانے کا فائدہ نہیں؟— حماد بن سعید تبادلہ خیال 19:53، 19 اکتوبر 2019ء (م ع و)
لگا دیں ایک ہفتہ (28 صفر تک) اربعین منایا جاتا ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:47، 22 اکتوبر 2019ء (م ع و)
YesY تکمیلحماد بن سعید تبادلہ خیال 18:56، 22 اکتوبر 2019ء (م ع و)

Wikipedia Asian Month 2019[ترمیم]

Please help translate to your language

Greetings!

Thank you for organizing Wikipedia Asian Month 2019 for your local Wikipedia language. For rules and guidelines, refer to this page on Meta. To reach out for support for the contest or ask any query, reach out to us on our Contact Us page. Our International Team will be assisting you through out the contest duration. Thank you for your efforts in making this project successful.

Best wishes,

WAM 2019 International Team

Stay Updated  


--MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:46، 2 نومبر 2019ء (م ع و)

ضروری اجتماعی پیام رسانی[ترمیم]

آداب!

براہ کرم تبادلۂ خیال صارف:Faismeen#ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں مضامین کے حجم سے متعلق وضاحت اس گفتگو کو ملاحظہ فرمایئے۔ چونکہ حسب سابق اردو کے لیے مضمون کے حجم پر کچھ تخفیف کر دی گئی ہے، اس لیے آپ اجتماعی پیام رساں کی مدد سے سبھی شرکاء کو اور عام صارفین کے لیے دیوان عام پر اطلاع دے دیجیے جس سے صارفین کو پتہ چلے کہ اب حسب سابق مضامین کی طوالت کی چنداں ضرورت نہیں ہے اور اس طرح سے مضمون نگاری یا مضمون سازی کی ہماری مجموعی رفتار میں اور تیزی دیکھی جائے گی۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:05، 3 نومبر 2019ء (م ع و)

وعلیکم السلام
محترم، ہم نے شروع سے 3000 بائٹ ہی بتایا ہے۔ اور ٹائیگر کے میسنجر گروپ میں اس پر چرچا ہوچکی ہے۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 10:18، 3 نومبر 2019ء (م ع و)
معاملے کی منصوبہ صفحے میں اندراج کی تصحیح آج ہوئی ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:11، 3 نومبر 2019ء (م ع و)

السلام علیکم، آپ نے ایک مضمون عرب قبل از اسلام مندرجہ بالا عنوان سےبنایا ہے۔ در اصل میں پچھلے دس دنوں سے اس پر کام کر رہا تھا اور روزانہ کی بنیاد پر اس کا ترجمہ کر رہا تھا۔ میں نے اب اسے شائع کر دیا ہے، مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ میں اب آپ کے مضمون کا کیا کروں، لیکن چونکہ آپ کو پتہ نہ تھا کہ میں اس پر کام کر رہا ہوں اس لئے آپ نے ایک چھوٹا مضمون بنا کر شائع کر دیا۔ میں در اصل اس مضمون کا ترجمہ کر کے اسے "منتخب مضمون" کے لئے پیش کرنا چاہتا تھا۔ اب میں نے اپنی کوشش کو رائیگاں نہیں ہونے دیا اور ترجمہ مکمل کر دیا ہے، ملاحظہ فرما لیں۔ ممنون رہوں گا۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 21:16، 22 نومبر 2019ء (م ع و)

@ساجد بھائی:، مضمون کو @فیصل بھائی: نے بنایا ہے۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 02:44، 23 نومبر 2019ء (م ع و)
@ساجد امجد ساجد: ساجد بھائی۔ انتہائی معذرت کے ساتھ عرض کررہا ہوں کہ یہ مضمون میں نے کل شائع کیا تھا۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایشیائی ماہ اور ٹائیگر ایک ساتھ چل رہے ہیں اور اسی لئے میں ایشایا کے عناوین بنا رہا ہوں تاکہ دونوں میں کام آ سکیں۔ کل میں متحدہ عرب امارات پر کام کررہا تھا اور اسی دوران یہ مضمون بھی آیا تو بنا ڈالا۔ رہی بات مختصر کی تو عموما میں مختصر نہیں بناتا ہوں لیکن چونکہ آج کل مسابقہ چل رہا ہے لہذا ایسا ٹرینڈ چل پڑا ہے کہ 300 الفاظ پورے کریں اور مضمون مسابقہ میں شامل کردیں۔ بہر حال آپ نے ماشاءاللہ بہت اچھا مضمون بنایا ہے۔ بس گزارش ہیکہ اگر آپ اگر کسی مضمون پر کام کر رہے ہیں تو جتنا ہوتا جائے شائع کرتے جائیں تاکہ آئیندہ اس طرح کا تنازع نہ ہو۔ بہت ساری محبتیں اور سلام۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:12، 23 نومبر 2019ء (م ع و)
بہرحال، اس مضمون کےلئے میری تقریباً دس دن کی محنت ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ خاص:ترجمہ مواد کرتے وقت جتنا ترجمہ ہو چکا وہ شائع کر دیں اور جو رہ گیا وہ بعد میں شائع کر دیا جائے؟ کیا ایسی کوئی ترکیب ہو سکتی ہے؟ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 12:50، 23 نومبر 2019ء (م ع و)
@ساجد امجد ساجد: میرے نزدیک بہتر یہ ہیکہ جتنا ترجمہ ہوتا جائے اسے شائع کرتے جائیں۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:18، 23 نومبر 2019ء (م ع و)

Rehnumai Karay[ترمیم]

Urdu main main ne article likha hain kuch months pehle because is k references urdu main hain lekin baad main kuch references english main thay so i wrote in english wikipedia today it is nominated for deletion because of cross wiki spam. could you fix this ? because references are in urdu language and english newspapers too.

https://ur.wikipedia.org/wiki/ڈی_جے_کمال_مصطفیٰ https://ur.wikipedia.org/wiki/آپریشن_سوئفٹ_ریٹورٹ

--Memon KutianaWala (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:10، 25 نومبر 2019ء (م ع و)Shukria rehnumai karay

Extension of Wikipedia Asian Month contest[ترمیم]

In consideration of a week-long internet block in Iran, Wikipedia Asian Month 2019 contest has been extended for a week past November. The articles submitted till 7th December 2019, 23:59 UTC will be accepted by the fountain tools of the participating wikis.

Please help us translate and spread this message in your local language.

Wikipedia Asian Month international team.

--MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:12، 27 نومبر 2019ء (م ع و)

خصوصی گزارش[ترمیم]

محترم! آداب!!

گزارش ہے کہ اس ربط کا بغور ملاحظہ فرمایئے۔ کچھ دن پہلے تک اغلب تھا کہ اردو پہلی نہ سہی دوسرے مقام پر ہوگی۔ تاہم سر دست یہ گر کر پانچویں مقام پر ہے اور اس مہینے کے ختم تک شاید اردو ویکی پیڈیا یہی حال رہا تو کافی پیچھے ہو سکتی ہے۔ ایک بہترین معاون، فریس شخص اور اردو کے بہی خواہ کے طور پر مؤدبانہ گزارش ہے کہ حتی المقدور کوشش کریں کہ ہم تعداد مضامین میں اور بہتر مقام پر رہیں۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:05، 11 دسمبر 2019ء (م ع و)

What's Next (WAM)![ترمیم]

Congratulations! The Wikipedia Asian Month has ended successfully and you've done amazing work of organizing. What we've got and what's next?

  • We have a total of 10,186 articles made during this edition and it's the highest of all time.
  • Make sure you judge all articles before December 20th, Once you finish the judging, please update this page.
  • There will be two round of address collection scheduled: December 22th and December 27th 2019.
  • Please report the local Wikipedia Asian Ambassador (who has most accepted articles) on this page, if the 2nd participants have more than 30 accepted articles, you will have two ambassadors.
  • In case you wondering how can you use the WAM tool (Fountain) in your own contest, contact the developer Le Loy for more information.

Best wishes,

Wikipedia Asian Month International Team

--MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:30، 14 دسمبر 2019ء (م ع و)

Comments requested[ترمیم]

Greeting I hope you will be doing good you are requested to provide your precious comments here.--مھتاب احمد سنڌي (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:33، 30 دسمبر 2019ء (م ع و)

WAM 2019 Postcard[ترمیم]

Dear Participants and Organizers,

Congratulations!

It's WAM's honor to have you all participated in Wikipedia Asian Month 2019, the fifth edition of WAM. Your achievements were fabulous, and all the articles you created make the world can know more about Asia in different languages! Here we, the WAM International team, would like to say thank you for your contribution also cheer for you that you are eligible for the postcard of Wikipedia Asian Month 2019. Please kindly fill the form, let the postcard can send to you asap!

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:16، 3 جنوری 2020ء (م ع و)

ٹائیگر ترمیمی دوڑ کے فاؤنٹین پر تکمیل شدہ مضامین کی نشان زدگی[ترمیم]

محترم! آداب!! امید کہ مزاج گرامی بہ خیر و عافیت ہیں۔

ٹائیگر ترمیمی دوڑ کے دو حکم (judges) آپ اور فیصل انس صاحب ہیں۔ ان میں سے ثانی الذکر نے تمام شرکاء کی جمع کردہ مضامین کو نشان زدہ کر دیا ہے۔ اب مسئلہ خود ان کے تعاون کی نشان زدگی کا ہے۔ چونکہ میں صرف ایک معمولی معاون تھا، اس لیے اب مسئلہ یہ ہے کہ میں اس معاملے کچھ بھی پہل کرنے سے قاصر ہوں۔ اور فیصل انس صاحب خود کے مضامین پر فیصلہ سازی فرمائیں، یہ کچھ عجیب سی منظر کشی دوسروں کے آگے پیش کر سکتی ہے۔ اس لیے اگر آپ کی ذات گرامی کچھ پہل کر لیں تو مناسب بھی ہو گا اور ترمیمی دوڑ کے اختتام میں معاون بھی۔ امید کہ اس التجا پر آپ فوری مناسب کار روائی فرمائیں گے۔ پیشگی شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:49، 17 جنوری 2020ء (م ع و)

YesY تکمیل}— حماد بن سعید تبادلہ خیال 06:15، 18 جنوری 2020ء (م ع و)

WAM 2019 Postcard[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2019
Wikipedia Asian Month 2019

Dear Participants and Organizers,

Kindly remind you that we only collect the information for WAM postcard 31/01/2019 UTC 23:59. If you haven't filled the google form, please fill it asap. If you already completed the form, please stay tun, wait for the postcard and tracking emails.

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.01


MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:58، 20 جنوری 2020ء (م ع و)

سال بلحاظ زمرہ[ترمیم]

اسلام و علیکم! حماد بھائی! سانچہ:سال بلحاظ زمرہ میں جب ہم زمرہ ڈالتے ہیں تو وہ سال زمرہ سے پچھے آجاتا ہے۔ جیسا کہ اگر
| cat = میں پاکستانی کرکٹ

تو یہ 2019ء میں پاکستانی کرکٹ بن جاتا ہے۔ لیکن اگر اسے پاکستانی کرکٹ میں 2019ء کرنا ہو تو سانچہ میں کیا تبدیلیاں ہونگی یا پھر کوئی اور طریقہ ہو؟؟ براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:11، 24 جنوری 2020ء (م ع و)

محترم Hammad صاحب!

، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43، 24 جنوری 2020ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

اعزاز برائے تدوین
آداب! طب کے شعبے میں غیر معمولی تعاون کی وجہ سے تقریبًا 300 زبانوں کی ویکیوں کے جائزے میں آپ کا شمار 415 پایا گیا ہے۔ اس شعبے سے متعلق آپ کی ترامیم کی تعداد 207 رہی ہیں۔ اس عظیم تعاون کے لیے آپ کا شکریہ۔ مزید تفصیلات یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ آپ کے کام کے لیے نیک تمنائیں ہماری جانب سے حسب سابق موجود ہیں۔ اللہ آپ کو مزید بلندیاں عطا فرمائے۔ آمین مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:29، 6 مارچ 2020ء (م ع و)
@Hindustanilanguage: جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء۔ — حماد بن سعید تبادلہ خیال 01:33، 7 مارچ 2020ء (م ع و)

WAM 2019 Postcard: All postcards are postponed due to the postal system shut down[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2019
Wikipedia Asian Month 2019

Dear all participants and organizers,

Since the outbreak of COVID-19, all the postcards are postponed due to the shut down of the postal system all over the world. Hope all the postcards can arrive as soon as the postal system return and please take good care.

Best regards,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.03

سرائیکی وکی پیڈیا[ترمیم]

السلام علیکم! براہ مہربانی سرائیکی ویکی پیڈیا کے سانچے مکمل کرادیں مہرانی ہو گی۔ Sraiki (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:39، 27 مارچ 2020ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari[ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)

اظہار تشکر[ترمیم]

جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!

ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

جزاک اللہ خیرا۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 14:37، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

Strange page[ترمیم]

ValeJappo (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:22، 29 مئی 2020ء (م ع و)--is ok  I am a cross wiki patroller and I don't know ypu language. thanksآیت الله کشمیریHello, can you chek if the page

Project Tiger 2.0 - Feedback from writing contest participants (editors) and Hardware support recipients[ترمیم]

tiger face
tiger face

Dear Wikimedians,

We hope this message finds you well.

We sincerely thank you for your participation in Project Tiger 2.0 and we want to inform you that almost all the processes such as prize distribution etc related to the contest have been completed now. As we indicated earlier, because of the ongoing pandemic, we were unsure and currently cannot conduct the on-ground community Project Tiger workshop.

We are at the last phase of this Project Tiger 2.0 and as a part of the online community consultation, we request you to spend some time to share your valuable feedback on the Project Tiger 2.0 writing contest.

Please fill this form to share your feedback, suggestions or concerns so that we can improve the program further.

Note: If you want to answer any of the descriptive questions in your native language, please feel free to do so.

Thank you. Nitesh Gill (talk) 15:57, 10 June 2020 (UTC)


نڈیا کو صرف یہ بتانا تھا کہ حالے اے فوجی اصلی نئیں کی ، چائنہ دے کهPlease translate into Hindi or English

Digital Postcards and Certifications[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2019
Wikipedia Asian Month 2019

Dear Participants and Organizers,

Because of the COVID19 pandemic, there are a lot of countries’ international postal systems not reopened yet. We would like to send all the participants digital postcards and digital certifications for organizers to your email account in the upcoming weeks. For the paper ones, we will track the latest status of the international postal systems of all the countries and hope the postcards and certifications can be delivered to your mailboxes as soon as possible.

Take good care and wish you all the best.

This message was sent by Wikipedia Asian Month International Team via MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:58، 20 جون 2020ء (م ع و)

Wiki Loves Women South Asia Barnstar Award[ترمیم]

Greetings!

Thank you for contributing to the Wiki Loves Women South Asia 2020. We are appreciative of your tireless efforts to create articles about Women in Folklore on Wikipedia. We are deeply inspired by your persistent efforts, dedication to bridge the gender and cultural gap on Wikipedia. Your tireless perseverance and love for the movement has brought us one step closer to our quest for attaining equity for underrepresented knowledge in our Wikimedia Projects. We are lucky to have amazing Wikimedians like you in our movement. Please find your Wiki Loves Women South Asia postcard here. Kindly obtain your postcards before 15th July 2020.

Keep shining!

Wiki Loves Women South Asia Team

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:27، 5 جولائی 2020ء (م ع و)

Mirza Ghulam[ترمیم]

“میں خدا کے حکم کے مواقف نبی ہوں اور اگر میں اس سے انکار کروں تو میرا گناہ ہو گا اور جس حالت میں خدا میرا نام نبی رکھتا ہے تو میں کیونکر انکار کر سکتا ہوں؟ میں اس پر قائم ہوں اس وقت تک جو اس دنیا سے گزر جاؤں” (اخبار عام ۲٦ مئ ١۹۰۸ء؛ منقول ازحقیقہ النبوۃ مرزا محمود ۲٧١؛ ومباحثہ راولپنڈی ١٣٦؛ قادیانی فتنہ اور ملّتِ اسلامیہ کا موقف، مفتی تقی عثمانی، صفحہ ۲١" کو مرزا غلام کے دعووں میں ڈالا جائیے۔ Nuruddin Zengi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:46، 15 جولائی 2020ء (م ع و)

حنا الطاف[ترمیم]

حنا الطاف پر ایک آی پی سے ترمیم کی گی ہے وہ رد نہیں ہو رہی ہے ایک ساتھ- آپ درست کر دیں- یہ لنک ہے- شکریہ Hasan of Ulubat (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:24، 17 جولائی 2020ء (م ع و)

ویکی بان سے متعلق[ترمیم]

آداب، آپ کیسے ہیں؟ دراصل میں ویکی بان کے لئے خود کو نامزد کرنا چاہتا تھا لیکن نہیں معلوم کہاں پر نامزدگی کی جاتی ہے- کیا آپ مدد کر سکتے ہیں؟ فیصل بھائی نے آپ سے پوچھنے کے لئے کہا ہے کیوں کی ان کو معلوم نہیں تھا-- شکریہ الالوباطلی حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:13، 29 اگست 2020ء (م ع و)

اس کو اس طرح بنا دیجیے۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 13:16، 29 اگست 2020ء (م ع و)

شکریہ۔۔ اب آپ دیکھ سکتے ہیں۔۔ الالوباطلی حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:22، 30 اگست 2020ء (م ع و)

محمد بن عبد الوہاب کے متعلق[ترمیم]

اس مضمون میں بہت خامیاں ہیں- کیا میں اس کو نیے طریقے سے لکھ سکتا ہوں؟ اجازت ہے مجھے؟ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:54، 6 ستمبر 2020ء (م ع و)

@برادر حسن: ابو الحسین محمد بن عبد الوہاب تمیمی کو آپ حذف کروانا چاہتے ہیں تو یہ درست نہ ہوگا۔ اس کو نئے سرے سے لکھ دیجیے۔ جزاک اللہ خیرا. — حماد بن سعید تبادلہ خیال 03:19، 6 ستمبر 2020ء (م ع و)
@Hammad: جی میرا مطلب یہ نہیں ہے کی ابو الحسین محمد بن عبد الوہاب تمیمی کو حذف کیا جائے بلکہ اس میں جو مواد ہے اس کو حذف کر کے نئے سرے سے لکھنے کا تھا-- کیوں کی ابھی جو مواد ہے سب بلا حوالہ ہے--- متن کو حذف کر کے نئے سرے سے لکھنا شروع کروں؟ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:48، 6 ستمبر 2020ء (م ع و)
معلوم نہیں کیوں کچھ لوگ ابو الحسین محمد بن عبد الوہاب تمیمی کے پیچھے لگے ہیں-- کیا یہ خودکار مراجعت شدہ صارف درجے تک محفوظ ہو سکتا ہے؟ اگر ہاں تو اس کو محفوظ کر دو خودکار مراجعت شدہ صارف درجے تک--- جزاک اللہ خیر-- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:09، 6 ستمبر 2020ء (م ع و)

حذف شدگی کے حوالے سے احتیاط کریں۔[ترمیم]

کسی بھی ایڈمن کی شراکت چاہے وہ بنا حوالہ کے ہی کیوں نہ ہو آپ متعلقہ صفحے پر تبادلہ خیال کیے بغیر حذف نہیں کریں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:31، 23 ستمبر 2020ء (م ع و)

کس کی طرف اشارہ میں اتنے دنوں سے آیا نہیں۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 05:42، 24 ستمبر 2020ء (م ع و)

We sent you an e-mail[ترمیم]

Hello Hammad,

Really sorry for the inconvenience. This is a gentle note to request that you check your email. We sent you a message titled "The Community Insights survey is coming!". If you have questions, email surveys@wikimedia.org.

You can see my explanation here.

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:54، 25 ستمبر 2020ء (م ع و)

اجتماعی پیام کی روانگی کی گزارش[ترمیم]

محترم، آداب!

ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز میں عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی کی گئی ہے۔ چونکہ اجتماعی پیام رسانی کی سہولت آپ کے پاس موجود ہے، اس لیے گزارش ہے کہ آپ اس تجویز کا پیام دیگر فعال صارفین تک پہنچایئے اور اگر مناسب سمجھیں تو آپ خود اس تجویز کی تائید کیجیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:05، 1 اکتوبر 2020ء (م ع و)

ڈن — حماد بن سعید تبادلہ خیال 04:04، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)
شکریہ.--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:23، 3 اکتوبر 2020ء (م ع و)

عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی[ترمیم]

آداب!

جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)

Wikipedia Asian Month 2020[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2020
Wikipedia Asian Month 2020

Hi WAM organizers and participants!

Hope you are all doing well! Now is the time to sign up for Wikipedia Asian Month 2020, which will take place in this November.

For organizers:

Here are the basic guidance and regulations for organizers. Please remember to:

  1. use Fountain tool (you can find the usage guidance easily on meta page), or else you and your participants’ will not be able to receive the prize from WAM team.
  2. Add your language projects and organizer list to the meta page before October 29th, 2020.
  3. Inform your community members WAM 2020 is coming soon!!!
  4. If you want WAM team to share your event information on Facebook / twitter, or you want to share your WAM experience/ achievements on our blog, feel free to send an email to info@asianmonth.wiki or PM us via facebook.

If you want to hold a thematic event that is related to WAM, a.k.a. WAM sub-contest. The process is the same as the language one.

For participants:

Here are the event regulations and Q&A information. Just join us! Let’s edit articles and win the prizes!

Here are some updates from WAM team:

  1. Due to the COVID-19 pandemic, this year we hope all the Edit-a-thons are online not physical ones.
  2. The international postal systems are not stable enough at the moment, WAM team have decided to send all the qualified participants/ organizers extra digital postcards/ certifications. (You will still get the paper ones!)
  3. Our team has created a meta page so that everyone tracking the progress and the delivery status.

If you have any suggestions or thoughts, feel free to reach out the WAM team via emailing info@asianmonth.wiki or discuss on the meta talk page. If it’s urgent, please contact the leader directly (jamie@asianmonth.wiki).

Hope you all have fun in Wikipedia Asian Month 2020

Sincerely yours,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.10

Wikipedia Asian Month 2020[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2020
Wikipedia Asian Month 2020

Hi WAM organizers and participants!

Hope you are all doing well! Now is the time to sign up for Wikipedia Asian Month 2020, which will take place in this November.

For organizers:

Here are the basic guidance and regulations for organizers. Please remember to:

  1. use Fountain tool (you can find the usage guidance easily on meta page), or else you and your participants’ will not be able to receive the prize from WAM team.
  2. Add your language projects and organizer list to the meta page before October 29th, 2020.
  3. Inform your community members WAM 2020 is coming soon!!!
  4. If you want WAM team to share your event information on Facebook / twitter, or you want to share your WAM experience/ achievements on our blog, feel free to send an email to info@asianmonth.wiki or PM us via facebook.

If you want to hold a thematic event that is related to WAM, a.k.a. WAM sub-contest. The process is the same as the language one.

For participants:

Here are the event regulations and Q&A information. Just join us! Let’s edit articles and win the prizes!

Here are some updates from WAM team:

  1. Due to the COVID-19 pandemic, this year we hope all the Edit-a-thons are online not physical ones.
  2. The international postal systems are not stable enough at the moment, WAM team have decided to send all the qualified participants/ organizers extra digital postcards/ certifications. (You will still get the paper ones!)
  3. Our team has created a meta page so that everyone tracking the progress and the delivery status.

If you have any suggestions or thoughts, feel free to reach out the WAM team via emailing info@asianmonth.wiki or discuss on the meta talk page. If it’s urgent, please contact the leader directly (jamie@asianmonth.wiki).

Hope you all have fun in Wikipedia Asian Month 2020

Sincerely yours,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.10

اندیشہ نیک[ترمیم]

میں نے زرتشتیت کے صفحے پر زرتُشتی الہیات کے تین بنیادی اصولوں میں سے "نیک پندار " کو تبدیل کر کے "اندیشہ نیک" لکھا تھا، جسے قبول نہیں کیا گیا۔ آپ کی مرضی ہے کہ وہاں جو چاہیں لکھیں۔ البتہ میرا ایک زرتشتی موبد کے ساتھ بہت نزدیک تعلق ہے، اُس کے ساتھ مل کر اس مذہب پر ایک کتاب بھی لکھ رہا ہوں۔ ایرانی اب "پندار نیک " کی بجائے"اندیشہ نیک لکھتے ہیں۔ کیونکہ پندار کا لفظ وہ معنی ادا نہیں کرتا جو اوستائی زبان کے لفظ کے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو فارسی وکیپیڈیا بھی دیکھ سکتے ہیں، گوگل بھی کر سکتے ہیں۔ اور اگر آپ چاہیں تو اپنی بات پر اڑے بھی رہ سکتے ہیں ۔--Jogibaba (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:59، 21 اکتوبر 2020ء (م ع و)

مکرمی ناراض مت ہوں۔ آپ حوالہ سے لکھ دیتے۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 07:40، 22 اکتوبر 2020ء (م ع و)
میرے پاس کوئی حوالہ نہیں ہے، جو آپ کو دوں۔ زرتشتی موبد سے میں نے پوچھا تھا کہ تم لوگ پندار کی جگہ اندیشہ کیوں لکھتے ہو، اُس کا کہنا تھا کہ ہومت کے معنوں کی ادائیگی اندیشہ نیک سے بہتر طور پر ہوتی ہے۔ آپ گوگل کریں، یزد میں بہت بڑا آتشکدہ ہے، اُس کی تصویر ہی دیکھ لیں۔ عمارت کے باہر ہی آپ کو نیلے رنگ میں لکھا اندیشہ نیک، گفتار نیک، کردار نیک ملے گا۔ --Jogibaba (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:37، 22 اکتوبر 2020ء (م ع و)
فارسی ویکی پدیا پر ہے تو اسی کی پیروی کرتے ہوئے باقی رکھیں وہی۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 11:53، 22 اکتوبر 2020ء (م ع و)

handwriting[ترمیم]

handwriting of urdu wikipedia is very small and illegible can you change itMr.cheetah81 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:24، 23 اکتوبر 2020ء (م ع و)

شہریت ترمیمی قانون 2019ء کے انگریزی ورژن کے تبادلہ خیال پر ایک قطعے کی شمولیت پر گفتگو میں اظہار خیال کی دعوت[ترمیم]

آداب!

اس قطعے کو ملاحظہ فرمایئے۔ اس میں راقم الحروف نے اس قانون کو لے کر تعلیمی، سیاسی، صحافی حلقوں، نیز بین الاقوامی حلقوں میں مروجہ رائے کو احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کے علاوہ سے قانون کی منظوری کے ایک سال کے اندر ہی بھارت کو مذہبی ریاست میں تبدیل کرنے کے لیے احتجاج کے شروع ہونے کو بھی احاطہ کر چکا ہوں۔ اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس قطعے کو شامل کرنے پر اپنی قیمتی رائے دیں، اس کے علاوہ مجوزہ متن کا بھی حوالہ جاتی سانچوں کا بھی بغور جائزہ لیں۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:25، 8 نومبر 2020ء (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

آداب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ثناء اللہ امرتسری پر آپ کی رائے درکار ہے۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:23، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)

شافی اللہ[ترمیم]

Please this my ip Open his hey ticket Re: [Ticket#2020120310005769] Contact message (from اسلم بیگ at 2a03:2880:22ff:f::face:b00c)

صارف:اسلم بیگ پر عالمی سطح پر پابندی لگی ہے کیوں کہ یہ صاحب صرف صفحات سے متن حذف کرتے ہیں- شکریہ- سندھی ویکیپیڈیا، پنجابی ویکیپیڈیا، اردو ویکیپیڈیا، عالمی پابندی- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:46، 8 دسمبر 2020ء (م ع و)

Wikipedia Asian Month 2020[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2020
Wikipedia Asian Month 2020

Dear organizers,

Many thanks for all your dedication and contribution of meta:Wikipedia Asian Month 2020. We are here welcome you update the judge member list, status and ambassador list for Wikipedia Asian Month 2020. Here will be two round of qualified participants' address collection scheduled: January 1st and January 10th 2021. To make sure all the qualified participants can receive their awards, we need your kind help.

If you need some assistance, please feel free to contact us via sending email to info@asianmonth.wiki. To reduce misunderstanding, please contact us in English.

Happy New Year and Best wishes,

Wikipedia Asian Month International Team, 2020.12

--KOKUYO (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:15، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)

Wikipedia Asian Month 2020 Postcard[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2020
Wikipedia Asian Month 2020

Dear Participants, Jury members and Organizers,

Congratulations!

It's Wikipedia Asian Month's honor to have you all participated in Wikipedia Asian Month 2020, the sixth Wikipedia Asian Month. Your achievements were fabulous, and all the articles you created make the world can know more about Asia in different languages! Here we, the Wikipedia Asian Month International team, would like to say thank you for your contribution also cheer for you that you are eligible for the postcard of Wikipedia Asian Month 2020. Please kindly fill the form, let the postcard can send to you asap!

  • This form will be closed at February 15.
  • For tracking the progress of postcard delivery, please check this page.

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team, 2021.01

Wikipedia Asian Month 2020 Postcard[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2020
Wikipedia Asian Month 2020

Dear Participants and Organizers,

Kindly remind you that we only collect the information for Wikipedia Asian Month postcard 15/02/2021 UTC 23:59. If you haven't filled the Google form, please fill it asap. If you already completed the form, please stay tun, wait for the postcard and tracking emails.

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team, 2021.01

آرٹیکل[ترمیم]

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ! میں ویکیپیڈیا کا صفحہ بنانا چاہتا ہوں۔ اگر آپ مسودے کو آرٹیکل اسپیس میں منتقل کرنے میں میری مدد کرسکتے ہیں تو میں ایک مسودہ پیش کروں؟ Syedfalak (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:35، 26 جنوری 2021ء (م ع و)

@Syedfalak: جناب آپ کی مدد ضرور کی جائے گی--- آپ بتا دیں کی ڈرافٹ کہاں پر ہے؟ اور کون سا صفحہ ہے؟ شکریہ----حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:18، 6 فروری 2021ء (م ع و)
آپ کے تعاون کا شکریہ. جناب حسن میرے پاس آرٹیکل لکھا ہوا ہے پلیز مجھے بتائیں میں اس آرٹیکل کو کہاں پیش کروں؟ آرٹیکل میرے بارے میں ہے میرا نام سید فلک ہے اگر آپ مجھے ڈرافٹ بنا کر دے دیں جس مے میں آرٹیکل پیش کر سکوں تو میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں گا. اور مجھے یہ بھی بتائیں کہ کیا میں اپنا آرٹیکل انگریزی میں پیش کر سکتا ہوں؟ کیا آپ اسے اردو میں تبدیل کر دیں گے؟

زبیر علی زئی کے نام پر بنایا گیا صفحہ[ترمیم]

محترم حماد صاحب! آپ نے ’’زبیر علی زئی‘‘ کے نام سے بنائے گئے صفحے کو محفوظ کیا، یہ اچھی بات ہے۔ لیکن براہِ مہربانی شیخ زبیر علی زئی کی تصویر لگائیں۔ آپ انگلش والے وکی پیڈیا کے صفحے پر تصویر دیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ مجھے بھی ’’زبیر علی زئی‘‘ کے ایڈیٹر میں شامل کر دیں تو مہربانی ہوگی۔ کیونکہ میں ان کا بیٹا ہوں!

معاذ بن زبیر علی زئی

@Muazkh: جناب انگریزی سے تصویر حذف کر دی گئی ہے--- میں نے اردو پر درست کر دیا ہے مگر تصویر نہیں ہے--- اگر تصویر آپ اپلوڈ کر دیں گے تو بہتر رہے گا--- شکریہ--حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:14، 6 فروری 2021ء (م ع و)

فہرست پاکستان خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی[ترمیم]

فہرست پاکستان خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی پر آپ کی رائے درکار ہے۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 16:57، 7 مارچ 2021ء (م ع و)

آ کے جواب کا منتظر[ترمیم]

السلام علیکم۔ امید رکھتا ہوں کہ آپ خیر خریت سے ہوں گے۔ میں نے در اصل انگریزی ویکی پہ آپ کو ایک پیغام بھیجا تھا لیکن ابھی تک آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔

سلام!
-تیمور احمد(پیغام بھیجئے؟) 17:53، 16 مارچ 2021ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات[ترمیم]

”بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات“ نام سے ایک مضمون کو منتخب کرنے کے لیے رائے شماری کی جا رہی ہے، براہ مہربانی اپنی رائے یہاں دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 19 جون 2021ء (م ع و)

السلام علیکم ! حماد صاحب میں آپ سے درخواست ہوں کہ آپ مجھے اس لائق سمجھے اور براہ مہربانی مجھے اندراج شدہ صارفین میں شامل فرمائیں۔ جزاک اللہ ۔محمد طاہر

[Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communities[ترمیم]

Hello,

As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.

An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:

  • Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
  • India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
  • Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
  • Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
  • Live interpretation is being provided in Hindi.
  • Please register using this form

For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.

Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)

السلام علیکم: جناب حماد صاحب میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے ایڈمن بنایا جائے۔یا کم از کم اندراج شدہ صارف بنایا جائے کہ میں محفوظ صفحات میں ترمیم کر سکوں۔امید ہے کہ آپ نوازش فرمائیں گے۔جزاک اللہ ۔محمد طاہر

Dear Hammad, Kindly send mass message to users regarding the upcoming editathon . Please have a look at page too. If there is any error please improve. Thanks حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 13 اگست 2021ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں[ترمیم]

محترم Hammad،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)

Wikipedia Asian Month 2021[ترمیم]

Hi Wikipedia Asian Month organizers and participants! Hope you are all doing well! Now is the time to sign up for Wikipedia Asian Month 2021, which will take place in this November.

For organizers:

Here are the basic guidance and regulations for organizers. Please remember to:

  1. use Fountain tool (you can find the usage guidance easily on meta page), or else you and your participants' will not be able to receive the prize from Wikipedia Asian Month team.
  2. Add your language projects and organizer list to the meta page before October 29th, 2021.
  3. Inform your community members Wikipedia Asian Month 2021 is coming soon!!!
  4. If you want Wikipedia Asian Month team to share your event information on Facebook / Twitter, or you want to share your Wikipedia Asian Month experience / achievements on our blog, feel free to send an email to info@asianmonth.wiki or PM us via Facebook.

If you want to hold a thematic event that is related to Wikipedia Asian Month, a.k.a. Wikipedia Asian Month sub-contest. The process is the same as the language one.

For participants:

Here are the event regulations and Q&A information. Just join us! Let's edit articles and win the prizes!

Here are some updates from Wikipedia Asian Month team:

  1. Due to the COVID-19 pandemic, this year we hope all the Edit-a-thons are online not physical ones.
  2. The international postal systems are not stable enough at the moment, Wikipedia Asian Month team have decided to send all the qualified participants/ organizers extra digital postcards/ certifications. (You will still get the paper ones!)
  3. Our team has created a meta page so that everyone tracking the progress and the delivery status.

If you have any suggestions or thoughts, feel free to reach out the Wikipedia Asian Month team via emailing info@asianmonth.wiki or discuss on the meta talk page. If it's urgent, please contact the leader directly (jamie@asianmonth.wiki).

Hope you all have fun in Wikipedia Asian Month 2021

Sincerely yours,

Wikipedia Asian Month International Team, 2021.10

How we will see unregistered users[ترمیم]

اسلام علیکم!

آپ کو یہ پیغام اس لیے مل رہا ہے کیونکہ آپ ایک ویکیمیڈیا ویکی پر منتظمین ہیں۔

آج جب کوئی ویکیمیڈیا ویکی میں بغیر داخل ہوئے ترمیم کرتا ہے تو ہم ان کا آئی پی پتہ دکھاتے ہیں۔ جیسا کہ آپ پہلے ہی جان چکے ہوں گے، ہم مستقبل میں ایسا نہیں کر پائیں گے۔ یہ وکیمیڈیا تنظیم کے قانونی شعبے کا فیصلہ ہے، کیونکہ آن لائن رازداری کے اصول اور ضوابط بدل چکے ہیں۔

آئی پی کے بجائے ہم نقاب پوش شناخت دکھائیں گے۔ آپ بطور منتظم اب بھی IP تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ ان لوگوں کے لیے ایک نیا صارف حق بھی ہو گا جنہیں بغیر منتظم بننے، توڑ پھوڑ، ایذا رسانی اور اسپام سے لڑنے کے لیے غیر درج شدہ صارفین کے مکمل آئی پی دیکھنے کی ضرورت ہے۔ گشت کرنے والے اس صارف کے حق کے بغیر بھی ای پی کا حصہ دیکھیں گے۔ ہم مدد کے لیے بہتر آلات پر بھی کام کر رہے ہیں۔

اگر آپ نے اسے پہلے نہیں دیکھا ہے، تو آپ میٹا پر مزید پڑھ سکتے ہیں۔ اگر آپ یہ یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ آپ ویکیمیڈیا ویکیوں پر تکنیکی تبدیلیوں سے محروم نہ ہوں تو آپ ہفتہ وار تکنیکی خبرنامہ میں دستخط کر سکتے ہیں۔

ہمارے پاس دو تجویز کردہ طریقے ہیں جن سے شناخت کام کر سکتی ہے۔ ہم آپ کے تاثرات کی تعریف کریں گے' جس طریقے پر آپ کے خیال میں آپ اور آپ کے ویکی کے لیے، ابھی اور مستقبل میں بہترین کام چلے گا۔ آپ ہمیں تبادلۂ خیال کے صفحہ پر بتا سکتے ہیں۔ تجاویز اکتوبر میں پوسٹ کی گئی تھی اور ہم ١٧ جنوری کے بعد فیصلہ کریں گے۔

شُکریہ۔ /Johan (WMF)

18:20، 4 جنوری 2022ء (م ع و)

جرنلسٹ انورشاہ اورکزئی[ترمیم]

میں پاکستان سے ہوں جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک دیوبند ثانی کا فاضل ہوں. میں نے کئی بار انورشاہ اورکزئی کا صفحہ بنایا اردو ویکیپیڈیا پر اورانگلش ویکیپیڈیا پر لیکن حذف کردیا جاتا ہے کیا وجہ ہے؟حالانکہ انورشاہ اورکزئی مشہور جرنلسٹ ہے 103.103.43.113 07:20، 27 فروری 2022ء (م ع و)

جواب کے لیے دیکھیے: تبادلۂ خیال صارف:TheAafi#جرنلسٹ انورشاہ اورکزئی ۔ شکریہ۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 07:27، 28 فروری 2022ء (م ع و)

آپ کی توجہ مرکوز ہے[ترمیم]

اسلام علیکم Hammad! اختیار کی درخواست پر آپ کی توجہ مرکوز ہے۔ شکریہ۔ Ahatd (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:43، 29 جولائی 2022ء (م ع و)

السلام علیکم حماد بھائی، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ صارف Ahatd پر نظر ثانی کر لیں۔ شکریہ۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:08، 6 ستمبر 2022ء (م ع و)

You are invited to join/orginize Wikipedia Asain Month 2022 ![ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2022
Wikipedia Asian Month 2022

Hi WAM organizers and participants!

Hope you are all doing well! Now is the time to sign up for Wikipedia Asian Month 2022, which will take place in this November.

For organizers:

Here are the basic guidance and regulations for organizers. Please remember to:

  1. use Wikipedia Asian Month 2022 Programs & Events Dashboard. , or else you and your participants’ will not be able to receive the prize from WAM team.
  2. Add your language projects and organizer list to the meta page 1 week before your campaign start date.
  3. Inform your community members WAM 2022 is coming!!!
  4. If you want WAM team to share your event information on Facebook / twitter, or you want to share your WAM experience/ achievements on our blog, feel free to send an email to info@asianmonth.wiki.

If you want to hold a thematic event that is related to WAM, a.k.a. WAM sub-contest. The process is the same as the language one.

For participants:

Here are the event regulations and Q&A information. Just join us! Let’s edit articles and win the prizes!

Here are some updates from WAM team:

  1. Based on the COVID-19 pandemic situation in different region, this year we still suggest all the Edit-a-thons are online, but you are more then welcome to organize local offline events.
  2. The international postal systems are not stable, WAM team have decided to send all the qualified participants/ organizers a digital Barnstars.

If you have any suggestions or thoughts, feel free to reach out the WAM team via emailing info@asianmonth.wiki or discuss on the meta talk page. If it’s urgent, please contact the leader directly (reke@wikimedia.tw).

Hope you all have fun in Wikipedia Asian Month 2022

Sincerely yours,

Wikipedia Asian Month International Team 2022.10

WikiConference India 2023: Program submissions and Scholarships form are now open[ترمیم]

Dear Wikimedian,

We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.

We also have exciting updates about the Program and Scholarships.

The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.

For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.

‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.

Regards

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)

(on behalf of the WCI Organizing Committee)

WikiConference India 2023: Help us organize![ترمیم]

Dear Wikimedian,

You may already know that the third iteration of WikiConference India is happening in March 2023. We have recently opened scholarship applications and session submissions for the program. As it is a huge conference, we will definitely need help with organizing. As you have been significantly involved in contributing to Wikimedia projects related to Indic languages, we wanted to reach out to you and see if you are interested in helping us. We have different teams that might interest you, such as communications, scholarships, programs, event management etc.

If you are interested, please fill in this form. Let us know if you have any questions on the event talk page. Thank you MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:21، 18 نومبر 2022ء (م ع و)

(on behalf of the WCI Organizing Committee)

WikiConference India 2023: Open Community Call and Extension of program and scholarship submissions deadline[ترمیم]

Dear Wikimedian,

Thank you for supporting Wiki Conference India 2023. We are humbled by the number of applications we have received and hope to learn more about the work that you all have been doing to take the movement forward. In order to offer flexibility, we have recently extended our deadline for the Program and Scholarships submission- you can find all the details on our Meta Page.

COT is working hard to ensure we bring together a conference that is truly meaningful and impactful for our movement and one that brings us all together. With an intent to be inclusive and transparent in our process, we are committed to organizing community sessions at regular intervals for sharing updates and to offer an opportunity to the community for engagement and review. Following the same, we are hosting the first Open Community Call on the 3rd of December, 2022. We wish to use this space to discuss the progress and answer any questions, concerns or clarifications, about the conference and the Program/Scholarships.

Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call

Furthermore, we are pleased to share the email id of the conference contact@wikiconferenceindia.org which is where you could share any thoughts, inputs, suggestions, or questions and someone from the COT will reach out to you. Alternatively, leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21، 2 دسمبر 2022ء (م ع و)

On Behalf of, WCI 2023 Core organizing team.

WikiConference India 2023:WCI2023 Open Community call on 18 December 2022[ترمیم]

Dear Wikimedian,

As you may know, we are hosting regular calls with the communities for WikiConference India 2023. This message is for the second Open Community Call which is scheduled on the 18th of December, 2022 (Today) from 7:00 to 8:00 pm to answer any questions, concerns, or clarifications, take inputs from the communities, and give a few updates related to the conference from our end. Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call.

Furthermore, we are pleased to share the telegram group created for the community members who are interested to be a part of WikiConference India 2023 and share any thoughts, inputs, suggestions, or questions. Link to join the telegram group: https://t.me/+X9RLByiOxpAyNDZl. Alternatively, you can also leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:11، 18 دسمبر 2022ء (م ع و)

On Behalf of, WCI 2023 Organizing team

انسایت[ترمیم]

آجکل کے دور میں انسانیت ختم ہوچکی ہے 103.151.47.191 05:04، 8 جنوری 2023ء (م ع و)

منتظمین رائے شماری[ترمیم]

السلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ جناب مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے مناسب عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اس کے ساتھ ساتھ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی موجود ہوں اور وہاں بھی باقاعدہ طور پر ترامیم کر رہا ہوں۔ آپ میرے کام سے واقف بھی ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ میرا صارف صفحہ اور میری شراکتیں بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو میرے کام کا مزید اندازہ بھی ہو جائے گا۔ جناب میں نے اردو ویکیپیڈیا پر بحثیت منتظم نامزد ہوا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/بلال طاہر پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ! بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:29، 24 جنوری 2023ء (م ع و)

جوزجانی[ترمیم]

کیا یہ صفحہ جوزجانی کے بجائے ابو سلیمان موسی جوزجانی کے نام سے ہو سکتا ہے بہتر ہوگا 2402:8100:2668:99CE:ACAD:1390:6B1A:35B2 10:12، 26 اگست 2023ء (م ع و)

HALLUCINATION[ترمیم]

سلام ، آپ نے شاید HALLUCINATION کو واہمہ کا ترجمہ دیا ہے، گو آسان ہے مگر واہمہ DELUSION کو کہا جاتا ہے ، hallucination میں محض خیال یا وہم نہیں ہوتا (جیسا کہ delusion میں ہوتا ہے ) بلکہ کوئی ایک یا زیادہ انسانی حس متحرک ہوتی ہیں جیسے سننے کی حس ، چھونے (لمس) کی حس وغیرہ۔ اس وجہ سے اسکا ترجمہ حس کا وہم یا دھوکہ یا خطائے حس ہوتا ہے۔ Samarqandi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:30، 4 ستمبر 2023ء (م ع و)


ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Tahir697

  • اسلام و علیکم! تمام صارفین سے گذارش ہے کہ منتظمین کی رائے شماری میں اپنی راۓ فرمائیں۔ شکریہ

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:31، 14 دسمبر 2023ء (م ع و)

غیر فعالی اور انتظامی حق سے معزولی[ترمیم]

آداب۔ برادری کے اتفاق رائے کے پیشِ نظر آپ کی غیر فعالی اور انتظامی حق کے عدم استعمال کے سبب آپ کے کھاتے سے یہ حق سلب کیا گیا ہے۔ اگر آپ مستقبل میں دوبارہ سے منتظم بننا چاہتے ہیں تو اس واضح شدہ حکمت عملی کے تحت نئی رائے شماری شروع کریں اور اپنے حق میں برادری سے تائید حاصل کریں۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 02:02، 29 جنوری 2024ء (م ع و)