عبد اللہ (کلکتوی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غازی عبد اللہ اور غازی امیر احمد پاکستان کے شہر پشاور کے قرب وجوار سے اٹھے اور بھارت کے شہر کلکتہ کے ایک شاتم رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پبلشرکو چیت روڈ موسی سیٹھ کے مسافر خانہ کے قریب اس کے گھر جا کر خنجر سے وار کر کے قتل کیا اور خود بھی راہ حق میں قربان ہو کر کلکتہ کے گورا قبرستان میں ابدی ننید سو گئے۔
مقام شہادت کلکتہ بھارت[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. غازی عامر عبدالرحمن چیمہ، خالد محمود قادری، صفحہ 114 دانش گاہ فکر اسلامی گوجرانوالہ