محمد اسحاق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غازی محمد اسحاق شہید پاکستانی مشہور پی ٹی وی قاری سید صداقت علی کے بھائی تھے جوسلامت پورہ لاہور کے رہائشی تھے۔

واقعہ[ترمیم]

تنازع مسجد شہید گنج کے دوران میں خنجر کے پے در پے وار سے ایک گستاخ سکھ پولیس افسر کو قتل کر دیا اور 9 ماہ کی عدالتی کارروائی کے بعد 25 مارچ 1936ء کو شہادت پائی۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. غازی عامر عبد الرحمن چیمہ ،خالد محمود قادری صفحہ 116 دانش گاہ فکر اسلامی گوجرانوالہ