ٹینکی آنلائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Tanki Online

ڈویلپر AlternativaPlatform
تقسیم کار اسٹیم [1]  ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اجازت نامہ مصنعِ آزاد   ویکی ڈیٹا پر (P275) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انجن Alternativa3D
پلیٹ فارم PC, Mac , لینکس, مائیکروسافٹ ونڈوز
تاریخ اجرا 2009
صنف Arcade Tank Simulator, MMOG
موڈ Multiplayer
میڈیا برقی ڈاؤنلوڈ (مائیکروسافٹ ونڈوز )[2]
انٹرنیٹ [3]
برقی تقسیم [4]  ویکی ڈیٹا پر (P437) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انپٹ تختۂ کلید ،  فارہ   ویکی ڈیٹا پر (P479) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹینکی آن لائن ایک مفت ملٹیپلیر، براؤزر کی بنیاد پر، ویڈیو کھیل ہے جسے آلٹرنیٹیواپلیٹفارم نے تیار کیا ہے۔

گیم پلے[ترمیم]

کھیل کی خصوصیات 5 گیم پلے کے طریقے ہیں جو تمام نقشوں پر دستیاب ہیں۔ اس کھیل کی خاص رقم کریسٹلز ہیں جو ان-گیم-کرنسی ہے۔ کرسٹلز تب حاصل کیے جا سکتے ہیں جب آپ کسی دشمن کو تباہ کریں یا آپ روزانہ مشن مکمل کریں۔ ان کی مدد سے کھلاڑی اپنے ٹینک کو اپگریڈ کر سکتے ہیں اور نئی چیزوں کی خریداری بھی کرسکتے ہیں۔ اس کهیل میں، جنگ کے دوران، آسمان سے کچھ ڈبے گرتے ہیں جو آپ کے ٹینک کو طاقتیں دیتے ہیں جیسے رفتار تیز کرنے کی طاقت، ٹینک کو مضبوط کرنے کی طاقت، ٹینک کے حملے کو زیادہ نقصاندہ کرنے کی طاقت اور ٹینک کو صحتیاب کرنے کی طاقت۔ اس کهیل میں رینکوں کا نظام بهی ہے جس سے آپ کو نئ چیزیں اور نقشے مل سکتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Tanki Online on Steam — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2017
  2. Tanki Online — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2017
  3. Tanki Online — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2017
  4. Tanki Online

Tanki Online (Rus.) . - official site. Retrieved February 7, 2017. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tankionline.com (Error: unknown archive URL)