حمل لغاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حمل لغاری
ادیب
پیدائشی نامحمل خان لغاری
قلمی نامحمل لغاری
ولادت1809ء خیر پور
ابتداسندھ، پاکستان
وفات1878ء نواب شاہ (سندھ)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، سرائیکی
تعداد تصانیفایک
معروف تصانیفکلیات حمل
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

حمل لغاری اردو، سرائیکی اور سندھی کے شاعر ہوئے ہیں۔

نام[ترمیم]

قلمی نام حمل لغاری اصل نام حمل خان لغاری والد کا نام رحیم داد لغاری ہے۔ انھیں حمل فقیر لغاری سے بھی پہچانا جاتا ہے۔

پیدائش[ترمیم]

حمل لغاری کی ولادت 1809ء خیرپور (سندھ) – پاکستان

عملی زندگی[ترمیم]

بہت تعلیم یافتہ تھے اور استاد تھے خیر پور سے گاؤں میر خان لغار ی سکرنڈ ہجرت کر آئے ان کی باطنی نسبت لواری شریف سے تھی۔

وفات[ترمیم]

حمل لغاری کی وفات 2 صفر 1291ھ بمطابق 1878ء سکرنڈ نواب شاہ (سندھ) – پاکستان

اُردو شعر[ترمیم]

جس کو ہے داغ جگر اُس کو نہیں آرام دل عشق میں پکا نہیں وہ بے خبر ہے خام دل

تالیف[ترمیم]

ان کا سارا کلام کلیاتِ حمل کے نام سے شائع ہو چکا جسے ،سندھی ادبی بورڈ نے طبع کرایا (کلیات)[1]

حوالہ جات[ترمیم]