شمعون بن لکیش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمعون بن لکیش
معلومات شخصیت
پیدائش 200ء
بصری،  سوریہ
وفات 275ء
بصری، سوریہ
مذہب یہودیت
عملی زندگی
پیشہ ربی[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ربی شمعون بن لکیش (عبرانی: שמעון בן לקיש‎; آرامی: שמעון בר לקישشمعون بار لکیش یا بارِ لکیش المعروف ”ریشِ لکیش“) ایک آمورائیم اور دانشمند یہودی تبصرہ نگار تھے۔ انھوں نے تورات کی تعلیمات کی ترسیل میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ شمعون نسل ثانی کی اہم ”آمورا“ شخصیت تصور کیے جاتے ہیں۔

سوانح حیات[ترمیم]

ربی شمعون بصری کے مشرقی حصہ دریائے اردن میں سنہ 200ء میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بعد میں رہائش صفوریہ میں اختیار کرلی تھی۔ ان کے والد کے علاوہ ان کے آبا و اجداد کا کسی کو علم نہیں ہے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔