اولین ٹیسٹ میں پانچ وکٹ حاصل کرنے والے بھارتی کھلاڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1932ء میں انگلستان کا دورہ کرنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی
بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلستان 1932

کرکٹ کی اصطلاح میں [1] سے مراد کسی بھی گیند باز کے لیے اولین میچ کی ایک اننگز میں پانچ وکٹ لینا ہے۔ یہ کارکردگی بہت اعلی مانی جاتی ہے۔[2] 2024 تک 163 کرکٹ کھلاڑی اولین ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔[3] جن میں سے آٹھ کھلاڑی بھارت سے تعلق رکھتے ہیں۔[4]

اشارات[ترمیم]

نشان مطلب
تاریخ میچ کی تاریخ یا میچ شروع ہونے کی تاریخ
اننگز میچ کی جس اننگز میں اولین ٹیسٹ میں پانچ وکٹیں لی گئیں۔
اوور اننگز میں جتنے اوور پھینکے گئے
سکور سکور حاصل کیے گئے
وکٹیں جتنی وکٹیں حاصل کی گئیں
اکانومی گیند بازی شرح اکانومی (اوسط سکور فی اوور)
بلے باز جن بلے بازوں کی وکٹیں حاصل کی گئیں
اکانومی گیند بازی شرح اکانومی (اوسط سکور فی اوور)
نتیجہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اس میچ میں نتیجہ
گیند باز بطور "مین آف دی میچ" منتخب کیا گیا
میچ میں 10 یا زائد وکٹیں لی گئیں
بے نتیجہ میچ بے نتیجہ رہا

پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی[ترمیم]

اولین ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے بھارتی کھلاڑی
عدد گیند باز تاریخ میدان بمقابلہ اننگز اوور اسکور وکٹیں اکانومی بلے باز نتیجہ
1 محمد نثار 25 جون 1932 لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن  انگلستان 1 26.0 93 5 3.57 ہارے
2 ومن کمار 8 فروری 1961 فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم، دہلی  پاکستان 2 37.5 64 5 1.69 بے نتیجہ[5]
3 سید عابد علی 23 دسمبر 1967 ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 1 17.0 55 6 2.42 ہارے[6]
4 دلیپ دوشی 11 ستمبر 1979 ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، مدراس  آسٹریلیا 1 43.0 103 6 2.39 بے نتیجہ[7]
5 نریندرا ہیروانی 11 جنوری 1988 ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، مدراس  ویسٹ انڈیز 2 18.3 61 8 3.29 جیتے[8]
6 امیت مشرا 17 اکتوبر 2008 پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، موہالی  آسٹریلیا 2 26.4 71 5 2.66 جیتے[9]
7 روی چندرن ایشون[ا] 6 نومبر 2011 فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم، دہلی  ویسٹ انڈیز 3 21.3 47 6 2.18 جیتے[10]
8 محمد شامی[ب] 8 نومبر 2013 ایڈن گارڈنز، کولکتہ  ویسٹ انڈیز 3 13.1 47 5 3.56 جیتے[11]
9 اکشر پٹیل 13 فروری 2021 ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی  انگلستان 4 21.0 60 5 2.86 جیت[12]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

ملاحظات
حوالہ جات
  1. "ریان سائیڈ بوٹم کا انٹرویو"۔ دی سکاٹ مین۔ 17 اگست 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2009۔ ... میں انگلستان کے لیے پانچ وکٹیں لینا پسند کرتا ہوں 
  2. ایم اے پرویز (2001)۔ کرکٹ کی ڈکشنری۔ اورئنٹ بلیک سوان۔ صفحہ: 31۔ ISBN 978-81-7370-184-9 
  3. "شماریات / سٹیٹس گرو / ٹیسٹ میچ / گیند بازی ریکارڈز / شماریات"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2014 
  4. "گیند بازی ریکارڈز: ٹیسٹ میچ (بھارت)"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2014 
  5. "پانچواں ٹیسٹ: بھارت بمقابلہ پاکستان بمقام دہلی، Feb 8–13, 1961"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011 
  6. "پہلا ٹیسٹ: آسٹریلیا بمقابلہ بھارت بمقام ایڈیلیڈ، 23-28 دسمبر 1967"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011 
  7. "پہلا ٹیسٹ: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا بمقام چنائی، 11–16 ستمبر 1979"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011 
  8. "چوتھا ٹیسٹ: بھارت بمقابہ ویسٹ انڈیز بمقام چنائی11–15 جنوری 1988"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011 
  9. "دوسرا ٹیسٹ: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا بمقام موہالی، 17–21 اکتوبر 2008"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011 
  10. "پہلا ٹیسٹ: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا بمقام دہلی،6–9 نومبر 2011"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011 
  11. "پہلا ٹیسٹ: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا بمقام کولکتہ، 6–10 نومبر 2013"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2013