طرز ظاہری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The shells of individuals within the bivalve mollusk species Donax variabilis show diverse coloration and patterning in their phenotypes
Here the relation between genotype and phenotype is illustrated, using a Punnett square, for the character of petal colour in pea. The letters B and b represent genes for colour and the pictures show the resultant flowers.

طرز ظاہری : انگریزی میں Phenotype فینوٹائپ کہا جاتا ہے۔ کسی جاندار کے ظاہری طور پر نظر آنے والے اشکال یا اس کی حیاتیاتی نوعیت جس کی بنیاد پر اُس جاندار کی حیاتی ساخت اور ارتقا، حیاتی اور کیمیائی خواص، سلوک، کردار وغیرہ کا اظہار ہوتا ہے۔ 1978 میں رچرڈ ڈاکنس [1] نے پھر، 1982 میں دوبارہ اس بات کی تجویز پیش کی جو جانداروں کے کردار کو پیش کرتا ہے، جیسے کہ چڑیا کا گھونسلا۔ یعنی چڑیا اپنے فطری کردار کو گھونسلا بنا کر اپنی طرز کا اظہار کرتی ہے۔ یہ طرز اظہار، ماحولیات کا ایک اہم جز ہے جو وارثیات پر مبنی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]