الواقعہ آیت 81 تا 82

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سورہ الواقعہ مکی سورۃ ہے لیکن اِس کی آیات 81 تا 82 أَفَبِهَذَا الْحَدِيثِ أَنتُم مُّدْهِنُونَ وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہیں۔

ترجمہ[ترمیم]

پس کیا تم ایسی بات کو سرسری (اور معمولی) سمجھ رہے ہو؟ O  اور اپنے حصے میں یہی لیتے ہو کہ جھٹلاتے پھرو O

حوالہ جات[ترمیم]