فلپس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فلپس رسول
مقدس فلپ/فلپس، پیٹر پال روبنز کی مصوری، (1611ء)
رسول اور شہید
پیدائشبیت صیدا، گلیل، سلطنت روما
وفات80ء
ہیراپولیس، اناطولیہ، سلطنت روما
قداستقبل کانگریگیشن
مزارسینٹی اپوسٹولی، روم، باسلیکا میں یادگار مقدس
تہوار3 مئ (رومی کیتھولک کلیسیا)،[1] 14 نومبر (مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا)، 1 مئی (انگلیکان کمیونین، لوتھری کلیسیا اور قبل-1955 جنرل رومن کیلنڈر) ، 11 مئی (جنرل رومن کیلنڈر، 1955–69)
منسوب خصوصیاتبزرگ، داڑھی والے قدیس، سے نہ ہچکچانے والا آدمی لوگ، روٹی کی ٹوکری تھامے ہوئے اور ایک تاؤ صلیب
سرپرستیکیپ ورڈی؛ ٹوپی ساز؛ پیسٹری کے باورچی؛ یوراگوئے

فلپس رسول (انگریزی: Philip the Apostle، فلپ رسول؛ یونانی: Φίλιππος، فلپوس) یسوع مسیح کے بارہ رسل میں سے ایک تھے۔ بعد ازاں مسیحی روایات نے فلپس کو حواری بتایا ہے جو تبلیغ کے لیے یونان، سوریہ اور فروگیہ گئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]