توضیحی قالب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term

توضیحی
قالب
تفاعل
خوب-تعریفدہ

exponential
matrix
function
well-defined

ریاضیات میں توضیحی قالب مربع قالب پر ایک قالب دالہ ہے جو عام توضیحی دالہ کے مماثل ہے۔

اگر X جسامت n×n کی حقیقی یا مختلط قالب ہو، تو قالب X کے توضیحی کو علامت یا علامت سے لکھا جاتا ہے اور یہ جسامت n×n کا قالب ہوتی ہے جسے ذیل طاقت سلسلہ سے تعریف کیا جاتا ہے:

یہ سلسلہ ہمیشہ مرکوز ہوتا ہے اس لیے X کا توضیحی ہمیشہ خوب-تعریفدہ ہوتا ہے۔ غور کرو کہ اگر X کی جسامت 1×1 ہو تو اس کا توضیحی قالب عام توضیحی دالہ ہو گا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]