بیچلر آف اکاؤنٹنسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بیچلر آف اکاؤنٹنسی، جسے بیچلر آف اکاؤنٹنگ بھی کہا جاتا ہے، کئی ممالک میں کھاتہ نویسی کی سب سے اہم تعلیمی سند ہے اور عمومًا واحد انڈرگریجویٹ ڈگری ہے جس سے بعد میں پیشہ ورانہ محاسب کے طور پر کام کیا جا سکتا ہے؛ دیکھیے پہلی پیشہ ورانہ ڈگری۔ اسے اختصار کے طور بی اے سی وائی، بی اے سی سی یا بی اے سی ٹی وائی لکھا جاتا ہے۔ اسے کبھی کبھار بیچلر آف اکاؤنٹنگ سائنس (بی اے سی سی ایس سی آئی) بھی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]