معاشی پیمائش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معاشی پیمائش (انگریزی: Econometrics) شماریاتی طریقوں کا معاشی مواد (ڈاٹا) کے لیے استعمال ہے۔ اس کا بیان معاشیات کی اس شاخ کے طور پر کیا جاتا ہے جو پایۂ ثبوت (empirical) کو پہنچنے والا متن معاشی عوامل کے لیے فراہم کرتا ہے۔[1] اس کی مزید وضاحت یہ ہے کہ یہ وقوع پزیر معاشی مظاہر کا مقداری تجزیہ ہے جو متصلاً نظریہ اور مشاہدہ پر مبنی ہو، جس کا باہمی ربط مناسب تعبیری طریقوں سے بنتا ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. M. Hashem Pesaran (1987). "Econometrics," The New Palgrave: A Dictionary of Economics, v. 2, p. 8 [pp. 8–22]. Reprinted in J. Eatwell et al., eds. (1990). Econometrics: The New Palgrave, p. 1 [pp. 1–34]. Abstract (2008 revision by J. Geweke, J. Horowitz, and H. P. Pesaran).
  2. P. A. Samuelson, T. C. Koopmans, and J. R. N. Stone (1954). "Report of the Evaluative Committee for Econometrica," Econometrica 22(2), p. 142. [p p. 141-146], as described and cited in Pesaran (1987) above.

مزید پڑھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]