تبادلۂ خیال صارف:JogiAsad

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب JogiAsad کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,116 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:09, 2 جون 2017 (م ع و)

انگریزی متن[ترمیم]

محترم صاحب!

انگریزی متن سے مضامین مت بنائیں، ان کو جلد سے جلد ترجمہ کریں، دوسری صورت میں یہ 48 گھنٹوں میں حذف کر دیے جائیں گے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:02, 10 جون 2017 (م ع و)
عبید رضا، ڈیئر، مئیں نے کچھ نام اردو میں کردئے ہیں، نام اردو میں لکھے گئے، باقی نام بھی تمام جلد اردو میں کردئے جائیں مہربانی، میرے پاس سسٹم نہیں ہے، ترمیم آپ خود کر کہ اردو میں نام لکھ دیں یا کچھ وقت کے اندر مئیں یا کوئی اور صارف ان شخصیات کے انگریزی نام اردو میں لکھ دیگا۔، مہربانی۔۔JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:14, 10 جون 2017 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:28, 19 جولا‎ئی 2017 (م ع و) مبارک ہو، JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:50, 19 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

Wikipedia Asian Month 2017: engage with audience[ترمیم]

Dear WAM organizer,

I’m Erick, the coordinator of WAM 2017. Thanks for your effort and help at m:Wikipedia Asian Month 2017! Here are some more information about organizational matter of the event at a national level.

You are receiving this message because you have signed up as a organizer or in the list.

Timeline

The event has started and will end in the November 30th 23:59 (UTC). However, we are late for some matter. So we need your help:

  • Invite previous participants and your community members to join. We have a template you can use.
  • Translate Central Notice for your community (more instruction below) as well as sending a notice in village pump. Go public!
  • Become the jury member in a campaign on Fountain which is an amazing tool for you to supervise participants’ articles. If you don’t have the campaign set up, please contact us! And put a link to your community’s campaign page for participants’ navigation.
  • Organize a off-site editathon event. A coffee bar, internet and laptops. Though it’s optional. If you want to do that, please contact me.

In the following days, you should answer the questions from your community and supervise the submissions. Hope you have fun!

Prepare Central Notice

Central Notice shows a banner on the top of pages in your wiki project along the event timeframe. We will use this to engage with audience. Steps:

  1. Translate, change logo and link to event page. Find your project's Central Notice here. For example, we can change the banner for Chinese Wikipedia here.
  2. When you mark the 4 items (translation) as done. I'll enable the central notice in your language for this month.
Interesting articles

Have some interesting articles in your mind or from community? Drop us a line so that we can post that here to exchange the information to other communities.

Special Prize

You can find some special prizes in Event Partner page. They can be claimed by:

  • Write an article about Indigenous people in Taiwan at Wikipedia Asian Month (supported by Wikimedia Taiwan).
  • Write articles on monuments of Bhubaneswar (supported by Bhubaneswar Heritage Edit-a-thon).

The participants who joins for the special prize need to also report their conribution in the speical page. The link is shown in the Event Partner page.

Looking for help

At all times, please reply me back or send me an email at erick@asianmonth.wiki.--Fantasticfears (talk) 12:12, 5 نومبر 2017 (م ع و)

ایشیائی مہینہ[ترمیم]

محترم صاحب!

ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ اس منصوبے کو شروع کرنے کا مقصد کیا صرف بطور ناظم اپنا نام ہی دینا تھا؟ خدا را وہ کام کریں جس کو وقت دے سکیں، آج 9 دن ہو گئے اور اس کے بعد نہ آپ آئے نہ کسی کو اس طرف راغب کیا، ادھر آپ پنجابی، اردو، سندھی، کھوار کا ترجمہ کرنے لگے ہوئے تھے، نہ آپ کو پنجابی آتی ہے نہ کھوار، اردو کا حال سامنے ہے، براہ مہربانی، صرف ان کاموں کو کرنے کی کوشش کریں، جو آپ کو آتے ہیں، جو سیکھنے ہیں، ان کو سیکھیں!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:20, 8 نومبر 2017 (م ع و)
محترم، مئيں نے جو تراجمے کے ء ہين ان ميں کيا خرابی ہے، باقی يه منصوبہ شروع کيا تو باقيوں کو بهی اس ميں کام کرنا چاهيئے۔JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:34, 8 نومبر 2017 (م ع و)

مبارک[ترمیم]

عالی جناب مبارک ہو! آپ کو سندھی ویکیپیڈیا پر دائمی طور پر (permanently) منتظم بنا دیا گیا ہے۔ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 16:58, 28 جنوری 2018 (م ع و)

خیر مبارک، آپ سب کو بھی مبارک ہو، خصوصاً مئیں بھائی امین اکبر، شعیب بھائی اور آپ کے تعاون کے لیے ممنون ہوں۔ JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:55, 30 جنوری 2018 (م ع و)
میری جانب سے بھی آپ کو مبارک! امید کہ اس ویکی مینیا آپ اردو اور سندھی دونوں ویکیپیڈیاؤں کی نمائندگی کرنے ہوئے شرکت فرمائیں گے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:31, 30 جنوری 2018 (م ع و)
آداب مزمل بھائی بہت شکریہ، جی ہاں وکیمینیا میں ااپلائی کر لیا ہے ا گر شرکت کا موقعا ملا تو اردو، سندھی سمیت تمام پاکسرانی و ہندستانی زبانوں کو مئیں اپنی زبانیں مانتا ہوں، وکیمینیا میں ضرور اردو اور سندھی وکیز کی بات کروں گا۔JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:45, 30 جنوری 2018 (م ع و)
جناب JogiAsad کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور گوگل نے سینٹر برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (سی آئی ایس) اور ویکیپیڈیا انڈیا چیپٹر (ڈبلیو ایم آئی این) کے تعاون سے ایک تحریری مسابقہ کا انتظام کیا ہے تاکہ کچھ متعین موضوعات پر معیاری مواد فراہم کرنے اور تحریر کرنے میں بھارتی زبانوں کی برادریوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

  • ترمیمی دوڑ کے اصول و ضوابط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ ویکیپیڈیا پر نئے ہیں تو ذیل میں کچھ صفحات ہیں جن سے آپ مدد حاصل کر سکتے ہیں:

  • اگر آپ اس تحریری مسابقے میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ترمیمی دوڑ میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ٹائیگر ترمیمی دوڑ (تبادلۂ خیال!)


نیز آپ دوسری بھارتی زبانوں کی ترمیمی دوڑوں میں بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں:

مراٹھیتملکنڑبنگالیتیلگوگر مکھی پنجابیانگریزیاڑیہملیالمگجراتیہندی

ویکیپیڈیا ورک شاپ کی تفصیلات[ترمیم]

آداب!

کچھ عرصہ پہلے ویکی میڈیا کے تعاون سے آپ نے جو ورک شاپ کی تھی، اگر اس کے منصوبہ صفحہ اور روداد والے صفحے کے روابط میرے تبادلہ خیال پر لکھ دیں تو میں آپ کا ممنون رہوں گا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:03، 22 دسمبر 2018ء (م ع و)

جناب صفحے کے روابط آپ کے تبادلہ خیال پر لکھ دیے ہیں۔JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:40، 22 دسمبر 2018ء (م ع و)

کے_ٹی_این_نیوز

ویکی محبوب خواتین کا فاؤنٹین[ترمیم]

محترم!

آداب!! ویکی محبوب خواتین منصوبے سے آپ کی دل چسپی اور آپ کا گراں قدر تعاون قابل تعریف ہے۔ اپنے تحریر کردہ مضامین کو براہ کرم یہاں جمع فرما دیجیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:50، 21 فروری 2020ء (م ع و)

محترم مزمل الدین، فاؤنٹین ٹول لاگو ہونے سے پہلے شاید دو مضامین مئیں نے لکھے تھے اور جب فاؤنٹین ٹول لاگو کیا گیا ہے تب سے مئیں نے اپنے باقی کے مضامین فاؤنٹین ٹول کے ذریے ہی شامل کے ہیں مگر میرے مضامین فاؤنٹین ٹول پی ظاہر نہیں ہورہے. آپ کا شکریہ JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:50، 22 فروری 2020ء (م ع و)
شاید آپ اس مسابقت کے حَکَم @Faismeen، Mohibalvi، Umeedawan، اور ZI Jony: صاحبان رہنمائی فرما سکیں گے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:09، 22 فروری 2020ء (م ع و)
ویکی محبوب خواتین کا مسابقہ کے لئے لکھے ہوئے مضامین فاؤنٹین ٹول پے سبمٹ کرنے کے ساتھ یہاں بھی جمع کرتا ہوں JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:01، 22 فروری 2020ء (م ع و)

جوگی آپ کے کونسے مضامین فاؤنٹین ٹول میں ظاہر نہیں ہو رہے؟ کیا ان میں الفاظ اور بائٹس کی تعداد پوری ہے؟ محب علوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:14، 25 فروری 2020ء (م ع و)

یہ ایک واقعی غور طلب مدعا ہے۔ اگر یہ کچھ کم ہیں تو آپ اس میں اضافہ کر کے ضرور شامل کر سکتے ہیں۔ خود میرے ساتھ ہو چکا ہے۔ مگر میں نے مضامین درست کیے اور فاؤنٹین نے پھر منظور کر لیا تھا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:09، 25 فروری 2020ء (م ع و)

سلونی گور سے متعلق مضمون[ترمیم]

سلام مسنون! امید ہے کہ خیر و عافیت سے ہوں گے۔ یہ دیکھ کر مسرت ہوئی کہ آپ نے میرا تخلیق کردہ مضمون سندھی ویکیپیڈیا پر ترجمہ کیا ہے۔ خدا قبول کرے۔ التماس یہ تھی کہ سلونی کی متعلقہ تصویر دہلی میں نہیں بلکہ شہر بنارس میں لی گئی ہے۔ عاقب انجمؔ عافی  (تبادلہ خیال ) 17:36، 6 مارچ 2020ء (م ع و)

@AaqibAnjum: شکریہ تصویر کا کیپشن اب بنارس لکھ دیا ہے مگر کیا یہ بنارس می سلوني گور سمندر کنارے کہڑی ہے ؟ JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:29، 8 مارچ 2020ء (م ع و)
@JogiAsad:, فوٹو سلونی کے بھائی نے کلک کی ہےـ اور ہمیں بس اتنا بتایا گیا کہ بنارس میں فوٹو لی گئ بنارس دریا ہی کی کا پسِ منظر لازمی ہے.--- عاقب انجمؔ عافی  (تبادلہ خیال ) 07:36، 8 مارچ 2020ء (م ع و)
اس بات کا کیا مطلب سمجھا نہیں تصویر کے پیچھے ساحل سمندر کا منظر ہے یا کسی جھیل کاJogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:53، 8 مارچ 2020ء (م ع و)

اظہار تشکر[ترمیم]

جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!

ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

جی ضرور بہت بہت شکریہ JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:09، 20 اپریل 2020ء (م ع و)

Wiki Loves Women South Asia Barnstar Award[ترمیم]

Greetings!

Thank you for contributing to the Wiki Loves Women South Asia 2020. We are appreciative of your tireless efforts to create articles about Women in Folklore on Wikipedia. We are deeply inspired by your persistent efforts, dedication to bridge the gender and cultural gap on Wikipedia. Your tireless perseverance and love for the movement has brought us one step closer to our quest for attaining equity for underrepresented knowledge in our Wikimedia Projects. We are lucky to have amazing Wikimedians like you in our movement. Please find your Wiki Loves Women South Asia postcard here. Kindly obtain your postcards before 15th July 2020.

Keep shining!

Wiki Loves Women South Asia Team

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:27، 5 جولائی 2020ء (م ع و)

اکاونٹ کیسے لنک کرتے ہیں[ترمیم]

آداب، امید ہے آپ خیر و عافیت سے ہوں گے-- ویکیپیڈیا کے دسرے اکاونٹ کیسے لنک کرتے ہیں جیسے آپ نے اپنا انگلش اور سندھی اکاونٹ لنک کیا ہے-- شکریہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:37، 3 اکتوبر 2020ء (م ع و)

@Ulubatli Hasan: اپنے صارف صفحے پر جائیں، ماخذ میں ترمیم کریں اور صفحہ کے نیچے اس کی تحریری پیروی کے بطور تحریر کریں

[[en:User:Ulubatli Hasan]] [[ur:User:Ulubatli Hasan]]

اور تبدیلیوں کو محفوظ کریں . JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:19، 7 اکتوبر 2020ء (م ع و)

@JogiAsad: انتہائی مشکور ہوں! حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:51، 7 اکتوبر 2020ء (م ع و)
خوش آمدید ، خوش کن ایڈیٹنگ JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:06، 11 اکتوبر 2020ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:12، 7 اکتوبر 2020ء (م ع و)

انتہائی مشکور ہوں! بہت بہت شکریہ JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:07، 11 اکتوبر 2020ء (م ع و)

Reminder: Festive Season 2020 edit-a-thon[ترمیم]

Dear Wikimedians,

Hope you are doing well. This message is to remind you about "Festive Season 2020 edit-a-thon", which is going to start from tonight (5 December) 00:01 am and will run till 6 December, 11:59 pm IST.

Please give some time and provide your support to this event and participate. You are the one who can make it successful! Happy editing! Thank You Nitesh (CIS-A2K) (talk) 15:53, 4 December 2020 (UTC)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں[ترمیم]

محترم JogiAsad،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)