پینلٹی شوٹ آؤٹ (ایسوسی ایشن فٹ بال)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پینلٹی شوٹ آؤٹ

پینلٹی شوٹ آؤٹ (Penalty shoot-out) رسمی طور پر پینلٹی مقام سے کک (kicks from the penalty mark) [1] ایسوسی ایشن فٹ بال (فٹ بال) میں ایسا میچ جو برابری (ڈرا) پر ختم نہیں ہو سکتا اور جس میں قواعد کے مطابق اضافی وقت (اگر استعمال کیا جاتا ہے تو) بھی ختم ہو گیا ہو، اس میں ایک فاتح ٹیم کے تعین کرنے کا ایک طریقہ ہے۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. IFAB۔ "Laws of the Game 2016/2017" (PDF)۔ زیورخ: IFAB۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]