یوئیفا یورپی چیمپئن شپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوئیفا یورپی چیمپئن شپ
قیام1960
علاقہیورپ (یوئیفا)
ٹیموں کی تعداد24 (فائنل)
55 (اہل)
متعلقہ مقابلےفیفا کنفیڈریشنز کپ
موجودہ چیمپئنز پرتگال (پہلی مرتبہ)
ویب سائٹرسمی ویب گاہ

یوئیفا یورپی چیمپئن شپ (UEFA European Championship) جسے غیر رسمی طور پر یوروز (Euros) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز (یوئیفا) کے ارکین کی سینئر مردوں کی قومی ٹیموں کے درمیان بنیادی ایسوسی ایشن فٹ بال مقابلہ ہے جو براعظم یورپ کے چیمپئن کا تعین کرتا ہے۔

نتائج[ترمیم]

سال میزبان فائنل تیسرا مقام پلے آف/سیمی فائنل ہارنے عالے[ا] ٹیموں کی تعداد
فاتح اسکور اور مقام دوسرا مقام تیسرا مقام اسکور چوتھا مقام
1960
تفصیلات
 فرانس
سوویت یونین
2–1 (اضافی وقت)
Parc des Princes, پیرس

یوگوسلاویہ

چیکوسلوواکیہ
2–0
Stade Vélodrome, مارسئی

فرانس
4
1964
تفصیلات
 ہسپانیہ
ہسپانیہ
2–1
سینٹیوگو برنابیو سٹیدیم, میدرد

سوویت یونین

مجارستان
3–1 (اضافی وقت)
کیمپ نو, برشلونہ

ڈنمارک
4
1968
تفصیلات
 اطالیہ
اطالیہ
1–1 (اضافی وقت)
2–0 (replay)
Stadio Olimpico, روم

یوگوسلاویہ

انگلستان
2–0
Stadio Olimpico, روم

سوویت یونین
4
1972
تفصیلات
 بلجئیم
مغربی جرمنی
3–0
Heysel Stadium, برسلز

سوویت یونین

بلجئیم
2–1
Stade Maurice Dufrasne, Liège

مجارستان
4
1976
تفصیلات
 یوگوسلاویہ
چیکوسلوواکیہ
2–2 (اضافی وقت)
(5–3 پ)
Red Star Stadium, بلغراد

مغربی جرمنی

نیدرلینڈز
3–2 (اضافی وقت)
Stadion Maksimir, زغرب

یوگوسلاویہ
4
1980
تفصیلات
 اطالیہ
مغربی جرمنی
2–1
Stadio Olimpico, روم

بلجئیم

چیکوسلوواکیہ
1–1[ب]
(9–8 پ)
Stadio San Paolo, ناپولی

اطالیہ
8
1984
تفصیلات
 فرانس
فرانس
2–0
Parc des Princes, پیرس

ہسپانیہ
 ڈنمارک اور  پرتگال 8
1988
تفصیلات
 مغربی جرمنی
نیدرلینڈز
2–0
Olympiastadion, میونخ

سوویت یونین
 اطالیہ اور  مغربی جرمنی 8
1992
تفصیلات
 سویڈن
ڈنمارک
2–0
Ullevi, یوہتیبوری

جرمنی
 نیدرلینڈز اور  سویڈن 8
1996
تفصیلات
 انگلستان
جرمنی
2–1 (a.g.g.e.t.)
ویمبلی اسٹیڈیم (1923ء), لندن

چیک جمہوریہ
 انگلستان اور  فرانس 16
2000
تفصیلات
 بلجئیم
 نیدرلینڈز

فرانس
2–1 (a.g.g.e.t.)
De Kuip, روتردم

اطالیہ
 نیدرلینڈز اور  پرتگال 16
2004
تفصیلات
 پرتگال
یونان
1–0
Estádio da Luz, لزبن

پرتگال
 چیک جمہوریہ اور  نیدرلینڈز 16
2008
تفصیلات
 آسٹریا
 سویٹزرلینڈ

ہسپانیہ
1–0
Ernst-Happel-Stadion, ویانا

جرمنی
 روس اور  ترکیہ 16
2012
تفصیلات
 پولینڈ
 یوکرین

ہسپانیہ
4–0
Olimpiyskiy, کیف

اطالیہ
 جرمنی اور  پرتگال 16
2016
یوئیفا یورو 2016ء
 فرانس
پرتگال
1–0 (اضافی وقت)
Stade de France, سینٹ-ڈینس

فرانس
 جرمنی اور  ویلز 24
2020[پ]
تفصیلات
 یورپ[ت]
اطالیہ
1–1 (اضافی وقت)
(3–2 پ)
ویمبلی اسٹیڈیم, لندن

انگلستان
 ڈنمارک اور  ہسپانیہ 24
2024
تفصیلات
 جرمنی 24
  1. No third place play-off has been played since 1980; losing semi-finalists are listed in alphabetical order.
  2. No extra time was played.
  3. Postponed to 2021 due to the یورپ میں کورونا وائرس کی وبا.
  4. Pan–European edition hosted by 11 countries: Azerbaijan, Denmark, England, Germany, Hungary, Italy, Netherlands, Romania, Russia, Scotland اور Spain.


* میزبان
1 بطور مغربی جرمنی
2 روس جانشین کے طور پر تسلیم
3 بطور چیکوسلوواکیہ

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]