بوسنیا و ہرزیگووینا قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بوسنیا و ہرزیگووینا
Bosnia and Herzegovina
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتZmajevi (The Dragons)
Zlatni ljiljani (The Golden Lilies)
ایسوسی ایشنبوسنیا و ہرزیگووینا فٹ بال ایسوسی ایشن
کنفیڈریشنیوئیفا (یورپ)
ہیڈ کوچMehmed Baždarević
اسسٹنٹ کوچStéphane Gilli
کیپٹنادین ژکو
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاامیر سپاھچ (93)
ٹاپ اسکوررادین ژکو (50)
ہوم اسٹیڈیمBilino Polje
فیفا رمزBIH
فیفا درجہ29 Steady (1 جون 2017)
اعلی ترین فیفا درجہ13 (اگست 2013)
کم ترین فیفا درجہ173 (ستمبر 1996)
ایلو درجہ28 Increase 6 (3 جون 2017)
اعلی ترین ایلو درجہ21 (جون 2013)
کم ترین ایلع درجہ87 (اکتوبر 1999)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
غیر فیفا بین الاقوامی
 ایران 1–3 بوسنیا و ہرزیگووینا بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم
(تہران, ایران; 12 ستمبر 1993)[1][2][3] فیفا بین الاقوامی
 البانیا 2–0 بوسنیا و ہرزیگووینا بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم
(تیرانا, البانیا; 30 نومبر 1995)[4]
سب سے بڑی جیت
 بوسنیا و ہرزیگووینا 7–0 استونیا 
(زینیتسا, بوسنیا و ہرزیگووینا; 10 ستمبر 2008)
 لیختینستائن 1–8 بوسنیا و ہرزیگووینا 
(فادوتس, لیختینستائن; 7 ستمبر 2012)
سب سے بڑی شکست
 ارجنٹائن 5–0 بوسنیا و ہرزیگووینا 
(قرطبہ، ارجنٹائن, ارجنٹائن; 14 مئی 1998)
عالمی کپ
ظہور1 (اول 2014)
بہترین نتائجگروپ مرحلہ، 2014ء فیفا عالمی کپ

بوسنیا و ہرزیگووینا قومی فٹ بال ٹیم (انگریزی: Bosnia and Herzegovina national football team; بوسنیائی، کروشیائی اور سربیائی: Nogometna/Fudbalska reprezentacija Bosne i Hercegovine; سیریلیک رسمِ خط: Ногометна/Фудбалска репрезентација Боснe и Херцеговинe) بین الاقومی فٹ بال میں بوسنیا و ہرزیگووینا کی نمائندگی کرنے والی مردوں کی ٹیم ہے۔

کٹ تاریخ[ترمیم]

(1996–1999)
میزبان مہمان
پیٹرک
(2005–2010)
میزبان مہمان
لیگیا
(2010–2012)
میزبان مہمان
لیگیا
(2012–2013)
میزبان مہمان
لیگیا
(2013–2014)
میزبان مہمان
لیگیا
(2014–2015)
میزبان مہمان
ایڈیڈاس
(2015–موجودہ)
میزبان مہمان
ایڈیڈاس

حوالہ جات[ترمیم]

  1. radiofarda.com (28 May 2014)۔ "تاریخ فوتبال بوسنی و هرزگوین از تهران آغاز شد"۔ radiofarda.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2015 
  2. wildstat.com (4 April 2015)۔ "Friendly internationals, Bosnia-Herzegovina"۔ wildstat.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2015 
  3. wildstat.com (4 April 2015)۔ "Friendly internationals, Iran"۔ wildstat.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2015 
  4. Jonathan Wilson (1 May 2014)۔ "Despite its inescapable past, Bosnia-Herzegovina writes new chapter"۔ sportsillustrated.cnn.com 

بیرونی روابط[ترمیم]