ڈیکارٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیکارٹ

پیدائیش: 31 مارچ 1596ء

وفات: 11 فروری 1650ء

ایک فرانسیسی سائنس دان اور ریاضی دان جس نے علم ہندسہ خصوصاََ تحلیلی ہندسہ Analytic geometry میں نمایاں کام کیا۔

ڈیکارٹ نے فلسفہ میں "شک کا طریقہ کار اپنایا،یہ طریقہ صرف انسان کی ذاتی موجودگی کو ثابت کرتا ہے، فرانسیسی زبان میں اسے "cogito ergo sum" کہتے ہیں،جس کا مطلب ہے میں سوچتا ہوں، اس لیے میں موجود ہوں