حاضرین (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حاضرین، جنہیں انگریزی زبان میں آڈینس (audience) کہا جاتا ہے، ایک مواصلاتی اصطلاح ہے۔ اس سے حسب ذیل مراد ہو سکتے ہیں:

  • کوئی فرد واحد یا عوام کا مجمع جو کسی فنی مظاہرے کو دیکھ رہا ہو (فلم، ناٹک یا کوئی اور شہ نشین سے عوامی تفریحی مظاہرے، جیسے کہ موسیقی یا لطیفہ گوئی)۔
  • وہ عوام کا وہ مجمع جس کے لیے کسی فنی کام کو مرکوز کیا گیا ہو — جیساکہ کوئی اشاعت، فنی مظاہرہ یا اس طرح کا کوئی کام۔

حاضرین کا استعمال حسب ذیل صورت حال کے لیے بھی ممکن ہے:

ذرائع ابلاغ اور مواصلات[ترمیم]

موسیقی[ترمیم]

تمثیلات[ترمیم]

دیگر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]