سالٹ لیک اسٹیڈیم

متناسقات: 22°34′08″N 88°24′33″E / 22.56889°N 88.40917°E / 22.56889; 88.40917
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سالٹ لیک اسٹیڈیم
Salt Lake Stadium
সল্ট লেক স্টেডিয়াম
وویكاندا یوبا بھارتی كريرانگن
Vivekananda Yuba Bharati Krirangan (VYBK)
(বিবেকানন্দ যুবভারতী ক্রীড়াঙ্গন)
سالٹ لیک اسٹیڈیم
مقامکولکاتا، مغربی بنگال، بھارت
متناسقات22°34′08″N 88°24′33″E / 22.56889°N 88.40917°E / 22.56889; 88.40917
مالکانڈین فٹ بال ایسوسی ایشن
گنجائش85,000[1]
ریکارڈ حاضری131,781[2] (موہن باگان بمقابلہ مشرقی بنگال,
13 جولائی 1997)
میدان کا سائز105 میٹر × 68 میٹر (344 فٹ × 223 فٹ)
سطح(1984–2011) گھاس
(2011–2015) ایسٹو ٹرف
(2015–تاحال) گھاس
تعمیر
افتتاحجنوری 1984؛ 40 برس قبل (1984-01)
تزئین و آرائش2011, 2014,[3] 2016-17
معمارM/S. Ballardie, Thompson & Matthews Pvt. Ltd.;
M/S. H.K. Sen & Associates
کرایہ دار
بھارتی قومی فٹ بال ٹیم (از 1984)
موہن باگان اے سی (از 1984)
مشرقی بنگال ایف سی (از 1984)
ایتھلیٹیکو دے کولکاتا (از 2014)
محمڈن اسپورٹنگ کلب (از 1984)

سالٹ لیک اسٹیڈیم (انگریزی: Salt Lake Stadium; (بنگالی: সল্ট লেক স্টেডিয়াম)‏) رسمی طور پر وویكاندا یوبا بھارتی كريرانگن (Vivekananda Yuba Bharati Krirangan; (بنگالی: বিবেকানন্দ যুবভারতী ক্রীড়াঙ্গন)‏) [4] بدھان نگر، کولکاتا، مغربی بنگال میں ایک کثیرالمقاصد اسٹیڈیم ہے جس کی گنجائش 85،000 ہے۔[1][1][5] یہ بلحاظ گنجائش بھارت کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔[1][5]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "Vivekananda Yuba Bharati Krirangan (VYBK), Kolkata"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2017 
  2. K. Bhaskaran (19 July 1997)۔ "Beneath the box office lurks hidden danger"۔ rediff.com۔ 05 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2017 
  3. "Yuva Bharati Krirangan (Salt Lake Stadium)"۔ StadiumDB.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2016  .
  4. "FIFA U-17 World Cup India 2017 - Vivekananda Yuba Bharati Krirangan - FIFA.com"۔ FIFA.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2017 
  5. ^ ا ب "Transformed and shrunk Saltlake Stadium ready for ISL"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]