جزیرہ تیران

متناسقات: 27°57′N 34°33′E / 27.950°N 34.550°E / 27.950; 34.550
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جزیرہ تیران
Tiran Island
متنازع جزیرہ
دیگر نام: Yotvat (عبرانی)
جزیرہ تیران اور صنافیر کا نقشہ
جغرافیہ
مقام بحیرہ احمر
متناسقات 27°57′N 34°33′E / 27.950°N 34.550°E / 27.950; 34.550
کل جزائر 1
رقبہ 80 کلومربع میٹر (31 مربع میل)
زیر انتظام
 سعودی عرب
دعوی
{{country data {{{country claim}}} country flag2 name = {{{country claim}}} variant = size =

}}

آبادیات
آبادی غیر آباد

جزیرہ تیران (انگریزی: Tiran Island; عربی: جزيرة تيران [1]) آبنائے تیران میں مصر کے زیر انتظام ایک جزیرہ ہے جس پر سعودی عرب کا دعوی ہے۔

جزیرہ تیران آبنائے تیران داخلی راستے پر واقع ہے جو بحیرہ احمر کو خلیج عقبہ سے ملاتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jazīrat Tīrān: Egypt"۔ Geographical Names۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2011 

بیرونی روابط[ترمیم]