بال پوائنٹ پین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بال پوائنٹ پین
اجزا کے جمع ہونے سے بننے والا بال پوائنٹ پین
اجزا کے جمع ہونے سے بننے والا بال پوائنٹ پین۔
قسمWriting implement تعديل على ويكي بيانات
موجد
ابتدا1888
صانعہمہ قسم کے برانڈ
دستیابعالمی سطح پر وسیع پیمانے پر تیاری
Notes
ہر جگہ دستیاب تحریری آلہ

ایک بال پوائنٹ پین جسے بال پین یا بیرو بھی کہا جاتا ہے، یہ قلم ہے جو سیاہی کو ایک دھات کے گولے کے اوپر سے استعمال کرتا ہے۔ اسی وجہ سے یہ نام بال پین یا بال پوائنٹ پین پڑا ہے۔ یہ دھات عام طور سے فولاد، پیتل یا ٹنگسٹن کاربائیڈ کا بنا ہوتا ہے۔ [1] یہ اس سوچ پر بنا ہے کہ یہ ڈوپنے والے قلموں کا بھروسامند متبادل ہو۔ یہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ مستعمل تحریری آلہ ہے۔ اس کے کئی ملین نمونے ہر روز بنتے ہیں اور بکتے ہیں۔ اس کی وجہ سے اس آلے نے گرافک ڈیزائن پر کافی اثر اندازی کی اور بال پوائنٹ پین فنکاری کو جگہ دی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "How does a ballpoint pen work?"۔ Engineering۔ HowStuffWorks۔ 1998–2007۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2007